السلام علیکم دوستو چمن بارڈر سے آنے والی جو واچز ہے ان کے بارے میں کچھ توجہ طلب باتیں آپ کو بتانے والا ہوں جو کے اس تحریر کے اندر شامل ہوگی اور آپ یہ تحریر ضرور پڑھیے گا کیونکہ یہ آگے آپ کو بہت کام سکتی ہے واچز کے حوالے سے ابھی دوستوں سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ کون کون سی واچز باہر سے آتی ہیں تو دوستو راڈو ڈا سٹار آتی
ہیں اور رولیکس کی اوریجنل اور کاپی بھی آتی ہیں
اب بات کرتے ہیں کہ راڈو سٹار میں سے کون کون سے ماڈل آتے ہیں تو
دوستوں ہمیشہ کی طرح میں آپ سے یہی عرض کروں گا کہ جو بھی چیز نان کسٹم پیڈ آتی ہے وہ فریش ماڈل نہیں آتی کم سے کم آپ کو اس میں پانچ سال سے پرانے ماڈلز ملیں گے اور راڈو سٹار کے پانچ سال سے زیادہ بھی ہوسکتے ہیں لیکن کم سے کم پانچ سال پرانے ماڈل مل سکتے ہیں جس میں سے اچھے بھی ہوتے ہیں کچھ پرانے بھی ہوتے ہیں اور کچھ ہنڈریڈ پرسنٹ پرفیکٹ بھی ہوتے ہیں مطلب پوری اچھی کنڈیشن میں بھی آ جاتے ہیں
دوستو اب اگر بات کرتے ہیں مگر رولکس کے حوالے سے تو رولکس میں اوریجنل تو بہت کم آتی ہیں کیونکہ بہت ہی مہنگی گھڑی ہے یہ آپ سب جانتے ہیں کہ کم سے کم دو ڈھائی لاکھ سے شروع ہوتی ہے بیس لاکھ پچیس لاکھ تک بلکہ ایک کروڑتک کی اس میں آتی ہے لیکن جو باہر ملک کی کاپی آتی ہے
جیسے تھائی لینڈ بناتا ہے جرمنی کچھ اور کنٹری بناتی ہیں تو یہ بہت ہی زبردست قسم کی کاپی ہوتی ہے جس کو اگر کمپیر کیا
جائے تو بڑی مشکل سے پہچانا جاتا ہے کہ اس میں اصل کونسی ہے اور کافی کونسی ہی زبردست اور اس کے اندر کی مشینیں استعمال ہوتی ہے وہ بھی سویر ہوتی ہے تو یہ بھی بہت اچھی ہوتی ہیں اور وہ کم از کم آپ کو کاپی ہیں وہ تین ہزار سے اسٹارٹ ہوں کے آپ کو 13 ہزار پندرہ ہزار تک کی بھی
دوستو اگر اومیگا واچ اور دوسری کمپنیز کے حوالے سے بات کریں تو ان میں بہت ساری کمپنیاں ہیں جن کے نام لینا ممکن ہی اگر ہم نام لینے لگ جائے تو یہاں پر جو یا پیراگراف بھر جائے گا صرف ناموں سے تو اس میں ٹو سٹی دوستو جیسے 40 جارڈن ہے اور بہت ساری ایسی کمپنیاں ہیں جن کے نام نہیں آتے لیکن آپ اپنے حوالے سے جتنی آپ نے ویڈیوز کے اندر دیکھی ہیں ان کو دیکھ کر ان کو وہاں سے اسکرین کےشارٹ وہاٹس ایپ کرکے ان سے پوچھ سکتے ہیں یہ گھڑی ہم نے دیکھہی تھی اگر اس کے پاس وہ واچ موجود ہوئی تو وہ آپ کو بتا دے گا اگر وہ آپ کو جواب نہیں دیتا تو سمجھیں ان کے پاس وہ واچ فروخت ہوچکی ہے
اور جب آپ ان کو میسج کرتے ہیں تو جواب کا انتظار کریں جلدی نا کریں کیوں کہ کاروباری مصروفیت کی وجہ سے دیر ہوسکتی ہے
آپ سے ضروری گزارش ہے کہ بے وجہ کوئی میسج نا کریں جس سے کسی کو پریشانی ہو اور جب آپ مکمل مطمئن ہوں تو واچ فون پر بھی منگوا سکتے ہیں
ان تمام باتوں کے باوجود چینل یا ویب سائیٹ کسی قسم کے مالی لین دین کا ذمہ دار نہ ہوگی

0 Comments