Chaman Border Imported Branded Watches Quetta 2021

Advertisement

Chaman Border Imported Branded Watches Quetta 2021

السلام علیکم دوستو چمن بارڈر سے آنے والی جو واچز ہے ان کے بارے میں کچھ توجہ طلب باتیں آپ کو بتانے والا ہوں جو کے اس تحریر کے اندر شامل ہوگی اور آپ یہ تحریر ضرور پڑھیے گا کیونکہ یہ آگے آپ کو بہت کام سکتی ہے واچز کے حوالے سے ابھی دوستوں سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ کون کون سی واچز باہر سے آتی ہیں تو دوستو راڈو ڈا سٹار آتی 

ہیں اور رولیکس کی اوریجنل اور کاپی بھی آتی ہیں اب بات کرتے ہیں کہ راڈو سٹار میں سے کون کون سے ماڈل آتے ہیں تو

 دوستوں ہمیشہ کی طرح میں آپ سے یہی عرض کروں گا کہ جو بھی چیز نان کسٹم پیڈ آتی ہے وہ فریش ماڈل نہیں آتی کم سے کم آپ کو اس میں پانچ سال سے پرانے ماڈلز ملیں گے اور راڈو سٹار کے پانچ سال سے زیادہ بھی ہوسکتے ہیں لیکن کم سے کم پانچ سال پرانے ماڈل مل سکتے ہیں جس میں سے اچھے بھی ہوتے ہیں کچھ پرانے بھی ہوتے ہیں اور کچھ ہنڈریڈ پرسنٹ پرفیکٹ بھی ہوتے ہیں مطلب پوری اچھی کنڈیشن میں بھی آ جاتے ہیں دوستو اب اگر بات کرتے ہیں مگر رولکس کے حوالے سے تو رولکس میں اوریجنل تو بہت کم آتی ہیں کیونکہ بہت ہی مہنگی گھڑی ہے یہ آپ سب جانتے ہیں کہ کم سے کم دو ڈھائی لاکھ سے شروع ہوتی ہے بیس لاکھ پچیس لاکھ تک بلکہ ایک کروڑتک کی اس میں آتی ہے لیکن جو باہر ملک کی کاپی آتی ہے

 جیسے تھائی لینڈ بناتا ہے جرمنی کچھ اور کنٹری بناتی ہیں تو یہ بہت ہی زبردست قسم کی کاپی ہوتی ہے جس کو اگر کمپیر کیا
 جائے تو بڑی مشکل سے پہچانا جاتا ہے کہ اس میں اصل کونسی ہے اور کافی کونسی ہی زبردست اور اس کے اندر کی مشینیں استعمال ہوتی ہے وہ بھی سویر ہوتی ہے تو یہ بھی بہت اچھی ہوتی ہیں اور وہ کم از کم آپ کو کاپی ہیں وہ تین ہزار سے اسٹارٹ ہوں کے آپ کو 13 ہزار پندرہ ہزار تک کی بھی 

 دوستو اگر اومیگا واچ اور دوسری کمپنیز کے حوالے سے بات کریں تو ان میں بہت ساری کمپنیاں ہیں جن کے نام لینا ممکن ہی اگر ہم نام لینے لگ جائے تو یہاں پر جو یا پیراگراف بھر جائے گا صرف ناموں سے تو اس میں ٹو سٹی دوستو جیسے 40 جارڈن ہے اور بہت ساری ایسی کمپنیاں ہیں جن کے نام نہیں آتے لیکن آپ اپنے حوالے سے جتنی آپ نے ویڈیوز کے اندر دیکھی ہیں ان کو دیکھ کر ان کو وہاں سے اسکرین کےشارٹ وہاٹس ایپ کرکے ان سے پوچھ سکتے ہیں یہ گھڑی ہم نے دیکھہی تھی اگر اس کے پاس وہ واچ موجود ہوئی تو وہ آپ کو بتا دے گا اگر وہ آپ کو جواب نہیں دیتا تو سمجھیں ان کے پاس وہ واچ فروخت ہوچکی ہے 

اور جب آپ ان کو میسج کرتے ہیں تو جواب کا انتظار کریں جلدی نا کریں کیوں کہ کاروباری مصروفیت کی وجہ سے دیر ہوسکتی ہے آپ سے ضروری گزارش ہے کہ بے وجہ کوئی میسج نا کریں جس سے کسی کو پریشانی ہو اور جب آپ مکمل مطمئن ہوں تو واچ فون پر بھی منگوا سکتے ہیں 

 ان تمام باتوں کے باوجود چینل یا ویب سائیٹ کسی قسم کے مالی لین دین کا ذمہ دار نہ ہوگی


 رابطہ کرنے کے لیئے سمالانی واچز میزان چوک کوئٹہ 
 محمد اسلم بلوچ 
واٹس ایپ نمبر 03023893036

Post a Comment

0 Comments