chaman border japani original spare parts market quetta 2021

Advertisement

chaman border japani original spare parts market quetta 2021

 

اسلام علیکم 

دوستو آپ نے جو وڈیو چینل پر دیکھی یا پھر آپ سیدھا ویب سائیٹ پر آئے ہیں تو میں آپ کو اپنی گاڑی کا سامان منگوانے سے پہلئ کچھ ضروری گزارشات واضع کردوں تاکہ آپ کسی بھی متوقع نقصان سے بچ سکین

یوتیوب چینل ہو یا ویب سائیٹ ہمارا سب سے اولین فرض بنتا ہے کہ ہم تمام معزز قارئین کو اچھی معلومات کے ساتھ ساتھ جہاں جہاں کوئی نقصان کا اندیشہ ہو اس کے بارے میں آگاہ کریں

 

کوئٹہ ہو یا چمن کی مارکیٹ اب نان کسٹم اسپیئر پارٹس اور امپورٹڈ کسٹم پیڈ پارٹس بھی مل جاتے ہیں کیونکہ کچھ پارٹس ایست ہوتے ہیں جو نان کسٹم نہیں آتے خصوصی طور پر جو جاپانی امپورٹڈ کاریں نئے ماڈل کی کاروں کا سامان نہیں آتا کیونکہ جن گاڑیوں کو امپورٹ کیا جا سکتا ہے ان کا سامان نہیں ملتا اور جن کاروں کی امپورٹ بند ہو جاتی ہے وہ کاریں نان کسٹم آتی ہیں اور ان ہی کاروں کا سامان بھی ملتا ہے


اب اگر بات سامان خریدنے کی ہے تو سب سے پہلا مشورہ یہ ہی ہے کہ آپ سامان فون پر نہ خریدیں اور اس کا مطلب یہ بھی نہیں کہ بھجنے والے غلط ہو سکتے ہیں بعض اوقات سمجھنے میں غلطی کی وجہ سے ایک کی جگہ دوسرا سامان آجاتا ہے یا پھر آپ کی نظر میں نامکمل سامان ہو سکتا ہے جس سے آپ دونوں فریقوں کو پریشانی کا سامنا ہو سکتا ہے یا پھر نمبر غلط لگ جانے سے کسی غیر زمہ دار یا جعلی دکاندار سے ربطہ ہونے کی صورت میں آپ کا مالی نقصان ہونے کا خدشہ بھی زیادہ ہے 


فون پر رابطہ کرنے کے بعد اگر آپ کومکمل یقین ہو جائے کہ درست ڈیلر سے ربطہ ہوا یا اور مکمل مطمئن ہوں اور آپ سمجھتے ہیں کہ آپ کو اچھی چیز اور مکمل تسلی سے مل سکتی ہی تو آپ چاہیں تو منگو سکتے ہیں 


ہماری کوشش ہوتی ہے ہر جگہ ہر کاروبار کا معائنہ کرکے اچھی طرح دیکھ بھال کر ہم معلومات اور رابطہ نمبر شیئر کرتے ہیں ان سب باتوں کا خیال رکھتے ہیں کہ ہمارے کسی بھی معزز قارئیں و ناظرین کا کوئی نقصان نہ ہو پھر بھی چینل یا ویب سائیٹ کسی کا کسی طرح کے لیں دین و نفع نقصان کا ذمہ دار نہیں     شکریہ

ایڈمن ٹووریسٹ بابو


انجن کی معلومات کے لیئے  الیوسف اولڈ سپیئر پارٹس داکان نمبر اے8 بی 8 زرغون مارکیٹ کوئٹہ

محمد یوسف 03218151624  03238002195


لینڈ کروزر کی موڈیفکیشن اور پارٹس کے لیئے رابطہ کریں

عبدالحمید 03128017717


باڈی کے پارٹس کی معلومات کے لیئے الحکمت اولڈ باڈی پارٹس دکان نمبر ڈی18 ارباب پلازہ کوئٹہ

حکمت اللہ اینڈ عصمت اللہ  03318380635   03032214308


کابل آغا اولڈ سپیئر پارٹس  ارباب پلازہ ڈبل روڈ کوئٹہ

محمد اکرام آغا 03108103366

Post a Comment

0 Comments