السلام علیکم دوستو ہمیشہ کی طرح جب بھی میں پوسٹیں لگاتا ہوں ویڈیو کے ساتھ تو میری کوشش ہوتی ہے میں آپ کو ضروری معلومات پہنچا ان کے بارے میں یہ طریقہ سے آج نو گاڑیوں کاروں آپ نے دیکھا جس میں ایک ٹوئٹہ گراؤنڈ اسٹیٹ ہے 2002 ماڈل میں اس کے بارے میں بتاؤں گا کہ کیا کیافیچرس ہیں اس کار میں مکمل بتاتا ہوان
دوستوں ٹاکرا اسٹیٹ کے اندر جو چیزیں ہوتی ہیں ان کے بارے میں آپ کو بتاتا ہوں یہ دو میں ڈرائیو ہوتی ہے اس کے اندر پانچ سیٹیں ہوتی ہیں یہ بی ایس بریک ہوتی ہے ایئرکنڈیشن ممنوع ہوتا ہے اس کار کے اندر سی ڈی پلیئر لگا ہوتا ہے فون کلوتی ہیں اور کرتے ہیں اور ریموٹ کی ہوتی ہے آسٹریلیا ویڈیو بھی اس کے ساتھ لگا ہوتا ہے اور ایئر بھی ہوتے ہیں تو ڈرائیور کے لیے بھی اور پاس والے کے لئے بھی ایلو رمس لگی ہوتی ہیں سینٹرل لاک سسٹم ہے پاور مرر اور پاور دروازے ہیں
دوستو آباد کرتے ہیں چہروں کی جیب کے حوالے سے جو کہ بہت ہی زبردست ہے اور اس کے فیچرز کے بارے میں آپ کو بتا دیتا ہوں لیکن اس سے پہلے میں آپ کو بتاتا ہوں کہ یہ ایک لاکھ پچیس ہزار کلومیٹر چلی ہوئی ہے اور اس کی وہاں کی قیمت 12888 ڈالرزمطلب 20 لاکھ سے زیادہ کی قیمت ہے آٹومیٹک ٹرانسمیشن ہے
دوستو اس کی باڈی جو ہے وہ آئی سی یو بھی ہے چار دروازے ہیں پانچ سیٹے ہیں اور فور بائی فور ہیں چھ سلینڈر ہیں 3.7 مطلب 37 سو سی سی انجن ہے ان روڈ پٹرول ہیں اور تقریبا ساڑھے گیارہ کلومیٹر پر لیٹر کے حساب سے اس کا فیول ایوریج ہے اور تو بہت ہی زبردست قسم کی گاڑی ہے اور دو فرنٹ ائیر بیگ سے اس کے اندر اندر بریکنگ ہے ایئرکنڈیشن ہے الارم سسٹم میں ریٹ انٹر ہے 8 انچ کی سکرین لگائے ہوئے بریک اسسٹنٹ ہے اور دوستو اس کے اندر کنٹرول ہیں سٹیپلیزر لگا ہوا ہے سینٹر لاک ہے ریموٹ کنٹرول کے ساتھ اور الیکٹرونک بریک فورس ڈسٹری بیوشن ہے اور بہت ہی کمال کی فیچر سے اس کے اندر اور اس کی قیمت دیکھی جائے تو نان کسٹم پیڈ کے حوالے سے یہ آپ کو آٹھ سے دس لاکھ کے قریب مل جائے گی بہت ہی زبردست جی پی شاندار خصوصی طور پر جو لوگ شکار کا شوق رکھتے ہیں ان کے لیے بہت ہی کمال کی جیب ہے اس کو آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں تصویر کے علاوہ اس کے فیچر دیکھیں تو بہت ہی کمال کہیں یہ بھی آپ کو انور خان کے شوہر مل جائے گی یعنی سوات والے شرمانے سے بھی آپ رابطہ کر سکتے ہیں کیونکہ یہ بھی پاکستان میں نہیں پہنچی یہ بارڈر پر کھڑی ہے تو اگر آپ ان کو کہیں گے تو وہ آپ کو یہ منگوا کر دے سکتے ہیں
اور دوستوں ہمیشہ کی طرح جس طریقے سے میں آپ کو بتاتا رہتا ہوں کہ دیکھیں یہ جتنی بھی گاڑیاں ہیں کہ نان کسٹم پیڈ ہوتی ہیں اور ان کا کسٹم پیڈ نہیں ہو سکتا سوائے اس کے کہ اگر کوئی اس کی طرف سے تو پھر آپ اس اسکیم کے تحت تو رجسٹر کروا سکتے ہیں اگر بھائی رجسٹرڈ نہیں ہوتی اور دوسری بات یہ ہے کہ اگر آپ ان سے فون پر رابطہ کرتے ہیں گاڑی خریدتے
ہیں کسی قسم کا بھی لین دین کرتے ہیں تو مکمل تسلی کر لیں پوری تسلی کے بعد آپ اپنا لین دین ان کے ساتھ کیجئے گا
اگر آپ یہ گاڑیاں خریدنا چاہتے ہیں تو اس کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ آپ چمن باڈر چلے جائیں وہاں پر جا کرشوروم بھی دیکھنےاوع وہاں سامنے بیٹھ کر اپنا سودا طے کریں کسی قسم کے نقصان سے بچنے کا یہ ہی بہترین طریقہ ہے ان تمام باتوں کے باوجود بھی
اگر فون پر کسی قسم کی آپ لائن کرتے ہیں تو اس لین دین کا یا فراڈ کا کسی بھی چیزکا یوٹیوب چینل اور ویب سائٹ ذمہ دار نہیں ہوگا
نیو سوات موٹر شوروم بائی پاس روڈ چمن
سراج الدین 03137755055
انور خان شوروم 03218004483

0 Comments