السلام علیکم دوستو آج میں جو پوسٹ لکھ رہا ہوں یہ ویڈیو کے لیڈر ہے جو ویڈیو آپ نے یوٹیوب چینل پہ دیکھی تھی اور آپ یہاں پے ہی ویب سائٹ پہ تو میں آج آپ میں آپ کو مکمل تفصیل سے اگاہ کرتقا ہوں کہ آپ کس طرح گاڑی خریدیں کہ آپ کا 1 روپیہ کا نقصان نہ ہو اور گاڑی گارنٹی کے ساتھ ڈلیور ہو پورا ضرور پڑھیں
ناظرین نوٹ کیا گیا ہے زیادہ تر فراڈ اس وجہ سے ہوتے ہیں کہ لوگ فیس بک کے پیجز پر مختلف ایڈٹ دیکھتے ہیں نان کسٹم پیڈ کے حوالے سے پھر وہ لوگ آپ کو کہتے ہیں جی گاڑی آپ کے گھر پہنچ جائے گی گاڑیوں کی صرف تصویر دکھا دیتے ہیں پھر آپ سے بیس یا پچیس پرسنٹ ایڈوانس کی مدد لیتے ہیں اور گاڑی آپ کو نہایت ہی سستی بتاتے ہیں مطلب جو نان کسٹم گاڑی 7 لاکھ کی ہوتی ہے اس کی قیمت 3 لاکھ بتاتے ہیں جس کا 20 فیصد ایڈوانس مانگتے ہین اور باقی پیسے گاڑی کی ڈلیوری پر لینے کا کہتے ہیں اور بہت سے لوگ سستی گاڑی کیلالچ میں آکر اپنے پیسے گنوا بیٹھتے ہیں
دوستو اس طریقہ کے فراڈ سے بچنے کے لیے بہت ہی زبردست طریقہ میں آپ کو بتا رہا ہوں میں نے آپ کو جس کے نمبر دیے ہیں اور جس کی گاڑیاں دکھائی ہیں آپ تھوڑی سی تکلیف کریں پچاس ہزار کا نقصان کرنے سے یا لاکھ روپے کا نقصان کرنے سے بہتر ہے کہ آپ پانچ ہزار کرایہ بھرے اور وہاں چلے جائیں اور یہ جو گاڑیاں ہیں یہ پشین میں ہے پشین کوئٹہ سے 55 کلومیٹر دور ہے یعنی کے اگر آپ صبح کو جاتے ہیں تو شام تک آرام سے وہاں گھوم پھر کر گاڑی دیکھ کر گاڑی پسند کریں اور اس کی پیمنٹ کریں اور ان سے ہر طرح کی پوری ڈیٹیل کریں اس کے بعد آپ دوبارہ واپس کوئٹہ آجائے بڑے آرام سے یہ سارا کچھ آپ کر سکتے ہیں اور وہاں اتنی دور نہ ہونے کی وجہ سے کافی اچھے ڈیل ہو سکتی ہے
دوستوں جب میں نے شوروم مالکان سے پوچھا کہ بھائی آپ فون پہ گاڑی کیوں نہیں بھیجتی اور کیوں نہیں پہنچاتے تو انہوں نے کہا تھا کہ ہم پہلے اس طریقے سے کرتے تھے کرتے تھے ہم ان کو گاڑی ابھی پہنچاتے تھے لیکن کافی جگہوں پر یہ بہت بڑا مزا نہ ہواکیونکہ جو گاڑی ہم ان کو دکھاتے تھے اسی گاڑی کے پیسے لیتے تھے پھر وہی گاڑی ہم ان کو ڈلیور کرتے تھے لیکن جب ہم گاڑی لے کر ادھر پہنچ گئے تھے تو لوگ ہمارے ساتھ اچھا سلوک نہیں کرتے تھے اور وہ کہتے تھے کہ بھائی یہ وہ گاڑی نہیں ہے جو ہم نے تصویر میں دیکھی تھی جب کہ ہم ان کو کیا اس نمبر انجن نمبر بھی دیتے تھے تو یہ بہت بڑے مسئلے ہوتے تھے کافی جگہوں پر یہ بھی ہوتا تھا کہ جب ہم پہنچے تھے تو بولو کہتے تھے کہ ابھی ابھی پیسے نہیں دو دن رک جائیں ہم پیسے دیں گے وغیرہ ایسے بہت سارے اصول ہوتے تھے اس وجہ سے اب ہم نے فون پر گاڑی بیچنا اور پہنچانا بند کر دیے
اب انہوں نے جو سلسلہ شروع کیا ہے تو ان کا کہنا ہے کہ اب جو بھی شخص خود ہی یہاں آتا ہے گاڑی کو دیکھتا ہے اچھے طریقے سے چیک کرتا ہے گاڑی کا انجن نمبر بھی دیکھتا ہے گاڑی کا ماڈل چیک کرتا ہے پورا چیک کرتا ہے گاڑی کو چلا کر دیکھتا ہے انجن سمیت تمام تر چیزیں چیک کرتا ہے اس کے بعد وہ پیسے دیتا ہے گاڑی ہم خریدتا ہے اور ہم اس کو گاڑی گھر تک پہنچا دیتے ہیں اس طریقے سے ہم اور خریدار دونوں فریق مکمل مطمئن رہتے ہیں ہمارا اور خریدار کا کوئی نقصان بھی نہیں ہوتا یہ بہترین طریقہ ہے گاڑی خریدنے کاامید ہے بات سمجھ میں آگئی ہوگی
نوٹ -ان تمام باتوں کے باوجود چینل اور سائیٹ کسی قسم کے لین دین کا ذمہ دار نہیں ہوگی یہ تفصیل صرف معلومات کے لیئے ہے
فرینڈر موٹر شوروم پشین محیب اللہ فون نمبر 03333838577
03055294407کاکڑ موٹر شوروم پشین محمد نواز خان کاکڑ

0 Comments