Chaman Border | Non custom Paid Suzuki Every 2013 in Pakistan 2021

Advertisement

Chaman Border | Non custom Paid Suzuki Every 2013 in Pakistan 2021

 

السلام علیکم دوستو جس طریقے سے اپنے ویڈیوز بھی دیکھیں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے حوالے سے میں ہمیشہ پوسٹ بھی لکھتا رہتا ہوں اور وہ بھی بناتا رہتا ہوں اور میں بہت سارے دوستوں کو درخواست کرتا ہوں لیکن وہ اس پر عمل نہیں کرتے تو کوشش کریں وڈیو بھی پوری دیکھا کریں اور پوسٹ بھی پڑھ لیا کریں تاکہ آپ کو مکمل حقیقت کا پتہ چل سکے


ہوتا کچھ یوں ہے کہ کہ جب وڈیو میں کہا جاتا ہے کہ بھائی وڈیو پوری دیکھا کریں تو لوگ سمجھتے ہیں کہ ہم ریٹنگ کے لیئے ایسا کرتے ہیں تو یہ بات نہیں ہوتی جب آپ وڈیو کو کلک کرتے ہیں تو ہمارا ایک ویووز بن جاتا ہے اور ایڈ بھی پلے ہو جاتی ہے اور ایک چینل کے لیئے اتنی ریٹٹنگ کافی ہوتی ہے پوری وڈیو دیکھانے کا مقصد یہ ہی ہوتا ہے تاکہ وڈیو میں جو چیز بتائی جاتی ہے وہ آپ کو پوری سمجھ آجائے اگر پوری وڈیو کو نہیہں سمجھتے تو ایسے ایسے کمنٹ اور سوالات کرتے ہیں جن کے جواب وڈیو میں موجود ہوتے ہیں


اگر بات کریں ہم ویب سائیٹ پوسٹ کے حوالے سے تویہاں بھی کچھ قصہ مختلف نہیں ہے پوسٹ لکھنے کا بھی مقصد یہ ہوتا ہے کہ اگر کچھ لوگ جو پوری وڈیو نہیں دیکھتے ممکن ہے پوسٹ پڑھ لیں اور آپ کو پوری اگاہی ہو یہاں بھہ بہت سارے دوست صرف رابطہ نمبر ہی نوٹ کرکے سائیڈ پر ہو جاتے ہیں اس کے بعد شکایات کرتے ہوئے نظر آتے ہیں جس سے آپ کا اور ہمارا دونوں کے وقت کا ضیاع ہوتا ہے


اب بات کرتے ہیں سوزکی ایوری کے ماڈلز کے حوالے سے تو 4 سے 5 سوزکی ازیوری 2008 اور 2013 سے 2015 تک ماڈل موجود ہیں یہ تمام کاریں نان کسٹم پیڈ ہیں ان کا کسٹم پیڈ نہیں ہوتا نا ہی کاغذات ہوتے ہیں یہ آپ اپنے رساک پر چلا سکتے ہیں اگر کار پکڑی جائے گی تو کار ضبط ہوجائے گی اور آپ کے خلاف بھی قانونی کاروائی کرتے ہوئے پرچہ بھی درج ہو سکتا ہے آپ کوشش کریں اپنی گاڑیوں میں سامان کی تبدیلی کے لیئے ان کاورں کو استعمال کریں ان کع چلانے کے لیئے نہ خریدیں اور اگر خریدنا بھی چاہیں تو فون پر بلکل نہ خریدیں 


ان تمام باتوں کے باوجود اگر آپ فون پر کسی بھی قسم کا لین دین کرتے ہیں تو چینل یا ویب سائیٹ کسی قسم کا ذمہ دار نہیں


محیب اللہ خان فرینڈز موٹر شوروم پشین -03333838577

کاکڑ موٹر شوروم پشین محمد نواز خان کاکڑ 03055294407  

 

Post a Comment

0 Comments