Imported Blankets Market Chaman Border 2021 | Blanket Market Quetta

Advertisement

Imported Blankets Market Chaman Border 2021 | Blanket Market Quetta


 

السلام علیکم ناظرین جس طریقے سے اپنے ویڈیو کے پھول پہ بھی دیکھا کہ آپ سیزن سیل کمبل کی کیا ہوتی ہے ابھی جو چیز نان ہوتا ہے اور ہوتا ہے تو اس میں کس کس چیز کا فرق پڑتا ہے میں نے بہت کوشش کی ہے میں نے واضح کر دیا لیکن یہ اس پوسٹ میں بھی میں آپ کو بتا دیتا ہوں


سب سے پہلے تو میں آپ کو بتا دیتا ہوں کے آن سیزن اور آف سیزن میں فرق کیا ہوتا ہے آن سیزن میں سیل بہت زیادہ ہوتی ہے کوالٹی اچھی نہیں ملتی اور ٹعداد کم ہوتی ہے اس کے ساتھ ڈیزائن بھی اچھی اچھی نہیں ملتے کیونکہ جو بھی لوگ آتے ہیں وہ آپ کے سامنے رکھ کر اچھے اچھے ڈیزائن پسند کرتے ہیں اور لے جاتے ہیں اور کوالٹی وی ہلکی بھی چل جاتی اچھی بھی چل جاتی ہے لیکن آف سیزن میں جو فرق پڑتا ہے ایک تو قیمتوں کا فرق پڑتا ہے مطلب ان سیزن کی کمپیئر ٹو آف سیزن آپ کو تقریب میں تیس سے لے کر پینتیس فیصد کم قیمت میں مل جاتے ہیں


دوستوں سردیوں میں کمبل کی سیل زیادہ ہونے کی وجہ سے جو چائنا کے کمبل ہیں ان کو بھی وہ ایرانی بنا کر یا کورین بنا کر بھیج دیتے ہیں ان کو پتہ ہے کہ بھائی سیزن ہے ضرورت ہے کون اتنی دیر کے لئے واپس لے گااور بہت ساری چیزیں دیتے ہیں لیکن آپ سیزن میں یہ چیزیں نہیں چلتی

  آف سیزن میں سیل کم ہونے کی وجہ سے اچھی کوالٹی مل جاتی ہے اچھے ڈیزائن مل جاتے ہیں بات کا ڈی کرتے ہیں تو آپ سیزن میں سب سے زیادہ اچھے ڈیزائن آپ کو مل سکتے ہیں کم قیمت پر بھی مل سکتے ہیں اور اگر آپ شادی بیاہ کے لیے یہ چیزیں خرید رہے ہیں تو اس کے لیے آپ کو اور بھی زیادہ فائدہ ہو سکتا ہے ایک قیمت مزید بھی کم ہونے کا اندازہ ہے اور کوالٹی بھی اچھی مل جائے گی اور سب سے زیادہ فائدہ ڈیزائن کا ہے 


دوستو آپ سیزن میں اگر ڈیزائن کی بات کی جائے تو بہت ہی خوبصورت اعلی قسم کی ڈیزائن مل جاتی ہیں اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ سردیوں میں زیادہ سیل ہونے کی وجہ سے ڈیزائن اتنی زیادہ دیر دوکان پر ٹک نہیں پاتے لیکن گرمیوں میں سیل کم ہونے کی وجہ سے زیادہ ڈیزائن زیادہ تعداد میں مل جاتی ہیں جو کہ آپ کے لیے بہت زیادہ فائدہ مند ہوسکتی ہیں ڈیزائن آپ اپنی مرضی سے چینج کرسکتے ہیں اور دکاندار آپ کو ٹائم بھی زیادہ دیتا ہے سردیوں میں سیل میں زیادہ الجھنوں کی ہے رش بہت زیادہ ہوتا ہے تو آپ کو تو پورا ٹائم نہیں دے پاتے لیکن گرمیوں میں کیوں کہ ان کے پاس رش کم ہوتا ہے تو وہ آپ کو ٹائم بھی بہت زیادہ دے پاتے ہیں


ان دکانداروں سے جب پوچھا گیا کہ آپ کے پاس کس ملک کے کمبل مل جاتے ہیں تو ان کا کہنا ہے کہ ان کے پاس فوریا اچھی کوالٹی مل جاتی ہے اسپین کے کمبل میں مل جاتے ہیں جاپانی اچھے کمل مل جاتے ہیں اور ایرانی کمبل بھی مل جاتے ہیں جس دکاندار کا رابطہ نمبر میں یہاں پر لکھ رہا ہوں ان کے پاس کمبل کے ساتھ ساتھ آپ کو جاپان کی نیشنل کمپنی کی اوریجنل آستریاں بھی مل سکتی ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ وہ استریوں کے وریجنل جاپانی ہونے کے ذمہ دار ہے اور اس بات کی گارنٹی دیتے ہیں اگر اوریجنل نہ ہو تو وہ آپ کو پیسے واپس کر دیں گے چمن سے منگوانے یا جانے کی پریشانی کی وجہ سے میں کوئٹہ برانچ کقا ایڈریس اور رابطہ نمبر لکھ رہا ہوں تاکہ آپ کے لیئے آسانی رہے 

اس کے باوجود آپ مکمل تسلی کرنے کے بعد چیزیں خریدیں  کیونکہ یوٹیوب چینل اور ٹورسٹ بابو ویب سائٹ کسی بھی قسم کے لین دین کے ذمہ دار نہیں ہیں

انعام اللہ گفٹ سنٹر داکن نمبر 37 بلدیہ شاپنگ پلازہ میزان چوک کوئٹہ 03131000698

 

Post a Comment

0 Comments