السلام علیکم دوستو جس طریقے سے آپ نے ویڈیو میں پروجیکٹر کے حوالے سے دیکھا تو یہاں پہ اگر ڈیجیٹل الیکٹرونکس کی بات کی جائے تو اس کی یافتہ دور میں بڑی اسکرین کا شوق بڑھتا جارہا ہے اور بہت سارے لوگ چاہتے ہیں کہ کسی بھی قسم کا اگر ان دو تو وہاں پر بڑی اسکرین کا ہونا بہت ضروری ہے جہاں تک کہ اگر آپ چاہیں تو کوئی چھوٹا سا کاروبار بھی ان بڑی اسکرین کے حوالے سے آپ کر سکتے ہیں کہ بہت ساری چیزیں میں نے ویڈیو میں بتائیں گے لیکن یہاں وضاحت کرنا چاہتا ہوں غور سے پڑھیئے گا
دوستو سب سے پہلے بات کرتے ہیں ایونٹ کے حوالے سے کہ بہت سارے ایسے ہوتے ہیں جس سے بڑی اسکرین پر ہیں دیکھنے کا مزہ آتا ہے مثال کے طور پر اگر آپ کو اسپورٹ کا شوق ہےچاہے وہ کسی بھی قسم کا ہو کرکٹ کا میچ ہو فٹبال کا میچ ہو بیڈمنٹن ہو یا کوئی بھی تو ہر شخص کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ اگر میں وہ میچ دیکھتا ہوں چائے ون ڈے اور ٹیسٹ میچوں یا کوئی بھی میچ ہو وہ بڑے سے بڑی اسکرین پر دیکھا جائے کیونکہ بڑی اسکرین پر دیکھنے کا جو مزہ آتا ہے وہ کسی چھوٹی اسکرین پر نہیں آتا اگر ہم اس کو کمپیر کریں تو آپ کو اندازہ ہوگا کہ پروجیکٹر اسکرین کتنی مزیدار اور فائدہ مند ہے
دوستو اگر آپ ایک ایلئڈی اسی انچ کی یا سو انچ کی خریدتے ہیں تو وہ آپ کو کم سے کم اچھی کوالٹی کی ایک لاکھ سے کم کی نہیں ملتی یا کم سے کم 80 ہزار لگا لیں ستر ہزار بھی لگا لیں تو اس کے کمپیر اگر آپ ایک پروجیکٹ خریدتے ہیں تو وہ پروجیکٹر ریلوے اسٹیشن کی آپ کو ویڈیو دکھائے گا اس سے ریزولیشن کی اسکرین آپ کو شو کرے گا تو وہ آپ کو چالیس ہزار کا مل جائے گا اس میں یہ فائدہ ہے کہ آپ پروجیکٹ کو کسی بھی عمر میں استعمال کرسکتے ہیں شادی بیاہ میں استعمال کر سکتے ہیں اگر آپ کا کوئی ریسٹورنٹ ہے یا شادی بیاہ کی وڈیوز دیکھنقا چاہتے ہیں یا کوئی کرکٹ میچ ہر حوالے سے زبردست ہے
دوستو اگر آپ بے روزگار ہیں اور آپ چاہتے ہیں کم پیسوں میں مجھے کوئی اچھا روزگار ملے اور آپ کے پاس کوئی مناسب جگہ بھی موجود ہیں جہاں پر پروجیکٹ پر لگا کر آپ ایک منی مادر کے لوگوں کو بلی وغیرہ دیکھا کر بھی ایک اچھا روزگار کما سکتے ہیں یہاں تو بات یہ ہے کہ بھائی روزگار تو تم آ سکتے ہیں ہمیں کیسے پتہ چلے کہ اچھا پروجیکٹ جو ایک سینیما کا مزہ دے گا وہ کتنے کا اور کہاں سے ملے گا
دوستو آپ کو اچھا امپورٹڈ اور جاپانی پروجیکٹر کم قیمت میں مطلب مناسب قیمت میں کیونکہ یہ جو پروجیکٹ نہیں یوز ہوتے ہیں وہ اسے استعمال شدہ ہوتے ہیں اسی لئے آن لائن آن کسٹم آتے ہیں مطلب دبئی کے راستے افغانستان سے ہوتے ہوئے پاکستان آ جاتے ہیںاور قیمت بھی مناسب ہوتی ہے اور سا کع خریدنے کقا طریقہ یہ ہے کہ آپ کوئٹہ چلے جائیں روسی گلی کے بیس منٹ میں کچھ دکان ہیں جہاں پر آپ کو یہ پروجیکٹرز مل جائیں گے کوشش کر یں کہ فون پر پروجیکٹر نا منگوائیں کیونکہ فون پر فاصلے کا پتہ نہیں چلتا کہ اچھا رزلٹ کتنے فاصلے تک دے سکتا ہے یا پھر استعمال شدہ ہونے کی وجہ سے اپ کو گارنٹی وارنٹی نہیں ملتی اگر آپ خود جائیں گے تو اچھے سے چیک کرکے خریدیں گےتو آپ کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا بھی نہیں کرنا پڑے گا
ان تمام باتوں کے باوجود اگر آپ فون پر خریدتے ہیں یا کوئی رقم ادا کرتے ہیں تو اس تمام معاملات میں ٹووریسٹ بابو یوٹیوب چینل چاہے ویب سائیٹ کسی قسم کے لین دین کا ذمہ دار نہ ہوگا وڈیو اور آرٹیکل صرف معلومات کے لیئے ہے
بسم اللہ خان روسی گلی کوئٹہ 03218128054
عبد اللہ پروجیکٹر سنٹر دوکان نمبر 25 اندر گراوند روسی گلی کوٹ
عبد اللہ جان03138383364

0 Comments