دوستو آج کی ویڈیو میں جس طریقے سے آپ نے دیکھا میں پہلے بھی ہمیشہ یہی دیکھتا رہتا ہوں جو بھی نہیں اپڈیٹ آتی ہے جو بھی نہیں ویڈیو آتی ہے یا جو بھی نہیں پوسٹ لگتی ہے تو اس میں کوشش کرتا ہون تمام وضاحت کردون اس لیئے اپ پوسٹ کو اچھی طرح پڑھ لیں اپ کے لیئے فائدہ مند ہوگا
جتنی بھی نان کسٹم پیڈ گاڑیاں آتی ہیں ان کا قسم پر نہیں ہوتا نہیں ان کے ڈاکومنٹ ہوتے ہیں یہ تمام تر گاڑیاں غیر قانونی طور پر پاکستان آتی ہیں یا سنگ ہو کر آتی ہیں یہ جاپان سے نکلتی ہیں دبئی آتی ہیں پھر دوبئی سے افغانستان اور پھر چمن بارڈر کے راستے پاکستان پہنچتی ہیں ان کاروں کے کاغذات نہیں ہوتے اس وجہ سے ان کا کسٹم پیڈ نہیں ہوتا اگر پکڑی گئی تو پیسے بھی گئے اور گاڑی بھی گئی اور اپ پر پرچہ بھی ہو سکتا ہے
یہاں سے اگر آپ بھی یہ کہیں گے کہ بھائی اگر اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے تو ان گاڑیوں کی ویڈیوز بنانے کا یا پوسٹ لگانے کا فائدہ کیا بنتا ہے تو یہاں پہ میں بتاتا ہوںاگر کسی کی گاڑی ایکسیڈنٹ ہو جاتی ہے یا گاڑی کلٹی ہو جاتی ہے یا گاڑی کو آگ لگ جاتی ہے تو اس صورت میں وہی پرزہ جات صحیح کام نہیں آتے اس لئے ان کو بدلنا پڑتا ہے تو اگر آپ مارکیٹ سے نئے لیتے ہیں تو وہ بہت مہنگے ملتے ہیں اس میں یہ گاڑیوں کے اوپر جاتے ہیں وہ اوریجنل بھی ہوتے ہیں اور میں کی نسبت کم ریٹ میں بھی مل جاتے ہیں تو آپ یہ تمام تر جتنا بھی سامان ہے مطلب بانٹ ہے ڈپٹی ہے دروازے ہیں انجن ہے گیر ہے ڈیش بورڈ ہے جیتے ہیں یہ تمام تر چیزیں آپ اپنی گاڑی کی بدل سکتے ہیں اس لئے ان گاڑیوں کا فائدہ ہے اور وہ گھڑیاں جن کے مکمل فریم بھی بدل سکتےہیں ان کے لئے بھی یہ فائدہ ہے
اور ہمیشہ کی طرح میں آپ کو یہ بھی بتاتا چلوں کے آپ نے کوئی بھی گاڑی فون پر نہیں خریدنی ہے جتنا بھی فخر سے بلند ہو آپ اس سے فون پر کوئی گاڑی نہیں خریدی نہیں کوئی فون پر ڈیل کریں نہ ہی کوئی فون پر پیسے دیں آپ ان سے ماڈل معلوم کر سکتے ہیں کون سی گاڑی اس وقت موجود ہے کون سی گاڑی موجود نہیں ہے یا نہیں مطلب اپ تمام معلومات لے سکتے ہیں مکمل معلومات اور تسلی کرنے کے بعد وہاں جائیں ان کے شوروم دیکھین ان کے گھر دیکھیں مکمل تسلے کے بعد یہ گاڑیان اگر خریدنا چاہیں تو خریدیں
دوستوں کی قیمتوں کے بارے میں میں آپ کو یہ بات بتاتا چلوں کہ جو قیمتی میں بتاتا ہوں جو قیمتی مینشن کرتا ہوں وہ ایک انداز ہوتی ہیں اسٹیمیٹ ہوتی ہیں وہ رحمتیں فائنل نہیں ہوتی بہت سارے لوگ مجھ سے پوچھتے ہیں کہ بھائی آپ نے جو قیمت بتائی تھی وہ کم تھی یا پھر زیادہ تھی تو ان کو میں یہ درخواست کرو کہ یہ فائنل کی قیمت نہیں ہوتی یہ ایک انداز ہوتی ہے ایک ڈیمانڈ ہوتی ہے آپ بات کر کے اس کو مزید کم کروا سکتے ہیں جب آپ وہاں پہ جائیں گے تو ان کی قیمتوں کو فائنل میں سمجھیں یہ ایک اندازی والی قیمت بتاتے ہیں جو کہ میں آپ کو بتاتا ہوں
ںوٹ – وڈیو چاہے ویب سائیٹ کی پوسٹ صرف معلومات کے لیئے ہوتی ہیں چینل اور سائیٹ کسی قسم کے لین دین کے ذمہ دار نہیں شکریہ
سراج الدین نیو سوات شوروم چمن 03137755055
محیب اللہ فرینڈز موٹر شوروم پشین 03333838577
محمد نواز کاکڑ کاکڑ موٹر شوروم پشین03055294407
حکمت خان برو موٹر شوروم چمن 03148141030

0 Comments