Mountain Pistachio Gowan Shana in Quetta Pakistan

Advertisement

Mountain Pistachio Gowan Shana in Quetta Pakistan


 

دوستو آج میں آپ کو جس فلاور جس درخت کے بارے میں بتانے جا رہا ہوں ہو سکتا ہے پھول تو آپ نے دیکھا ہو لیکن پھل کی افادیت کے بارے میں آپ کو بالکل بھی کوئی علم نہیں اور درخت کے بارے بھی آپ نا آشنا ہوں گے آج میں آپ کو تفصیل سے اس پھل اور درخت کے بارے میں بتاتا ہوں


 اٹلس ماسٹک یا ماونٹین پستہ بلوچی میں اس کو گوان کہا جاتا ہے پستے میں اسے شانہ کہا جاتا ہے اور انگریزی میں اس کا عام نام ماؤنٹ ہے ایڈریس موسٹ کیا ماؤنٹین پستہ شہنائی گوان ایک ایسا تفیلی درخت ہے جس کی لمبائی 7 میٹر 23 فٹ تک ہوتی ہے اور شاخیں پھیل جاتی ہیں اور گھنی تاج کی تشکیل کی طرح سیدھے ہوکر بڑھتی ہے جو عام طور پر بلوچستان کے پہاڑوں جیسے ژوب  قلعہ عبداللہ چمن بسمہ اور چاغی ضلع میں پایا جاتا ہے جو خشک سالی اور خشک اور تیز موسمی اب و ہوا کے مطابق ہوتا ہے


یہ درخت آہستہ آہستہ اگتے ہیں اور ہزار سال پرانی ہونے تک پہنچ سکتے ہیں اس میں ایشین سلیمانی رنگ کی چھال کو توڑ دیا ہے جو درخت کو گلنزر دیتا ہے جولائی سے اکتوبر تک پہنچ جاتے ہیں آٹھ سے دس سال کی عمر میں پھل لگنا شروع ہوتا ہے جس میں دو سے تین سال کے بعد وہ پھل ملتے ہیں مٹی کے کٹاؤ سے نمٹنے کے لیے اس پلاٹ کے بہت سے استعمال سب سے اہم ہیں


یہ جڑی بوٹیوں کی دوائی کے طور پر بھی استعمال کی جاتی ہے جو قدیم زمانے سے ہی مشرق وسطی اور بحیرہ روم کے علاقوں میں وسیع پیمانے پر استعمال ہو رہی ہے اس میں دعاؤں کی بہت سی خصوصیات جیسے اینٹی آکسیڈینٹ اینٹی بیٹک انتہائی پر لیبر ڈے ملک اور دیگر ہی معدے کی بیماریوں میں بھی یہ کارگر ثابت ہو سکتا ہے یہ پیٹ کی بیماریوں گردوں کی خرابی زخموں اور کھانسی جیسے متعدد مقاصد کے لئے استعمال کیا جاتا ہے پستہ کھانے کے اچھے ذرائع ہے بیج خوردنی تیل کے بیج ہے جیسے گری دار میوے اور اس میں 60 فیصد تیل ہوتا ہے


60 فیصد اہل ہونے کی وجہ سے اس کو زیادہ تر سردیوں میں استعمال کیا جاتا ہے جن علاقوں میں بہت زیادہ سردی پڑتی ہیں وہاں پہ اس کا استعمال سردیوں میں بڑھ جاتا ہے اور اس سے دودھ کے ساتھ کھایا جاتا ہے وہ دو میں ایک ران ہوتی ہیں جو چیونگم کے طور پر استعمال ہوتی ہے ایران جیسے ممالک میں شراب اور روغن تیار کرنے میں استعمال ہوتا ہے خوشبو کی صنعت میں اس کی ضروری تیل استعمال ہوتے ہیں پتیاں میں چینج کی کثرت ہوتی ہیں جس میں ایک اینڈ پر جینی کی وجہ سے ہونے والے گانوں میں 20 فیصد تک چمڑے کی صنعت میں ٹریننگ کے لیے خام مال کے طور پر استعمال ہوتا ہے


اس کی چھال کو خشک کیا جاتا ہے اور بغور کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے اور اس کا دھواں مقامی ماحول کو خوشبو سے معطر کر دیتا ہے جشن اور مذہبی تقاریب کے لئے بخور کے بطور استعمال کیا جاتا ہے دنیا میں گمان کے چالیس فیصد سے زیادہ پیداوار ایران سے ہوتی ہیں ایران کے ساتھ جنگلی پستہ پاکستان یونان اور ترکی جیسے مختلف ممالک میں بڑھتا ہے


Post a Comment

0 Comments