Ncp E Kick Electric Scooter In Chaman Border Bike Market Pakistan 2021

Advertisement

Ncp E Kick Electric Scooter In Chaman Border Bike Market Pakistan 2021





 

حاجی کمال خان ہیوی بائیک شوروم کالج روڈ چمن بشارت خان 03128239335                      


عجب موٹر شوروم کالج روڈ چمن محمد اصغر خان 03138370016                  

             

 جس طریقے سے میں اور بہت ساری پوسٹ وغیرہ کرتا رہتا ہوں اسی طریقے سے میری ویڈیوز بھی آپ نے دیکھ لی ہوگی اور آج بھی آپ نے جو الیکٹرک اسکوٹر کی مطلب جس کو ایک الیکٹرک کہتے ہیں ان کی ویڈیوز بھی آپ نے دیکھی ہوں گی جن کی بہت ہے کہ کسی وقت بھی کوئی بھی نئی پراڈکٹ کوئی نئی چیز چمن بارڈر پر اس کے اسی لئے ہمیشہ کوشش کیا کریں ویڈیو دیکھا کریں اور چینل کو سبسکرائب کیا کریں اور اس کے ساتھ ساتھ اگر آتے ہیں کوشش کرتے رہتے ہیں تو ویب سائٹ کو بھی یہاں فالو کیا کرے اور جو چیزیں بتاتا ہوں عمل کیا کریں اس سے آپ کے لئے آسانی ہوگی چیزیں خریدنے میں آسانی ہوگی اب بات کرتے ہیں

دوستو بات اگر ہم کرتے ہیں کی ایک الیکٹرک اسکوٹر کی تو یہ چمن میں پہلی مرتبہ میں نے دیکھے ہیں جب سے لے کر میں چمن باڈر پہ جاتا رہتا ہوں تو کبھی نہ کبھی کوئی ایک ایسی چیز سامنے آجاتی ہے جو بہت دلچسپ ہوتی ہے میں نے آج تک یا تو کبھی کبھار کسی شہر میں ان کو چلتے ہوئے دیکھا تھا یا پھر ان کو ویڈیوز میں دیکھا تھا یا فلموں میں تو آج میں نے اپنے سامنے یہ دیکھیں کافی اچھی ہیں اور یہ کن لوگوں کے لیے بہتر ہے یہ بھی میں آپ کو بتاتا ہوں

دوستوں ان اسکوٹرز کا یہ فائدہ ہے یہ جو اے کے الیکٹرک اسکوٹر ہے ان کے کاغذات نہیں ہوتے نہ ہی ان کے ڈاکومنٹس بنتے ہیں نہ ہی ان کے لئے کوئی نمبر پلیٹ وغیرہ ہوتی ہے مطلب آپ ان کو پورے پاکستان میں ویسے ہی بغیر ڈاکومنٹ نہیں چلا سکتے ہیں اور دوسری بات ان کی یہ ہے کہ یہ شخص بڑے شہروں میں جہاں پر روڈ اچھے ہو ہموار ہو پہ کوئی اچھا کام دے جاتے ہیں مطلب اگر کوئی بچہ اسکول جا رہا ہے تو وہ اسکول سسٹم کے بڑے آرام سے جا سکتا ہے اور یہاں پر زیادہ رش ہوتا ہے رش کے علاقے کے لئے بہت زبردست ہے کیونکہ ان کے لئے بالکل چھوٹے سے ایک ڈیڑھ فٹ کی کسی بھی راستے سے یہ آرام سے نکل سکتا ہے اور اس کے علاوہ سبزی وغیرہ خریدنے یا چھوٹا سامان خریدنے کے لیے بھی کافی بہتر ہے نا تو پٹرول کا خرچہ صرف بیٹری پر چلتا ہے اور تقریبا میں نے وڈیو میں دکھایا تھا

اور اس سکوٹر کے استعمال سے ٹائم کے بہت بچت ہوتی ہے مطلب اگر آپ کو کہیں جانا ہے اور آپ کا اعلان کرنے والا ہے تو آپ کو سبزی خریدنے جانا ہے تو دس کلو میٹر ہے دس کلو میٹر جانا بیس کلو میٹر اور آدھے گھنٹے کا ٹائم بھی اگر آپ لگاتے ہیں تو ایک گھنٹے میں آپ آرام سے گھر کا سامان خرید کر دس کلو میٹر کے فاصلے سے واپس آ سکتے ہیں جو کہ بائیک پر یہ کار پر کسی چیز پر ممکن نہیں ہوتا لیکن یہ ہے کہ اس کا چلانا تھوڑا سا ڈی کارڈ ہوتا ہے جس طریقے سے چلایا مت ہونا سیکھنا پڑتا ہے اتنا مشکل بھی نہیں ہے لیکن بہت ہی کام کی چیز ہے قیمت کو دیکھا جائے تو قیمت میں بالکل مناسب ہزار چھ سے لے کر اب تک ایک مناسب ہے جو کہ انسان صرف خطے کے حساب سے بھی کاپی اس میں بچت کر لیتا ہے

اور ہمیشہ کی طرح میں یہی آپ سے درخواست کروں گا کہ نمبر میں آپ کو صرف پوچھنے کی معلومات کے لیے دے رہا ہوں صرف آپ ان سے معلومات کر سکتے ہیں کہ یہ کون سا ایک اس قدر آپ کے پاس موجود ہے اور کتنی قیمت کا ہے اور کوشش کریں فون پہ نہ خریدی خود چلے جائیں یا کسی دوست کے خلاف یہ چیزیں وہاں سے آپ نے لیکن فون پر کبھی بھی نہیں منگواۓ اس لیے آپ کا نقصان ہو سکتا ہے ان تمام باتوں کے باوجود عورت بابو یوٹیوب چینل یا ٹورسٹ بابو سر ٹاپ کسی قسم کے لئے نفع نقصان کے ذمہ دار نہیں ہے

حاجی کمال خان ہیوی بائیک شوروم کالج روڈ چمن بشارت خان 03128239335


Post a Comment

0 Comments