Imported Cycle Market | Branded Cheapest cycle Market | Chaman Border Market Pakistan

Advertisement

Imported Cycle Market | Branded Cheapest cycle Market | Chaman Border Market Pakistan

 

نجیب اللہ سائیکل اسٹور سیل خان روڈ چمن نجیب اللہ 03168102933                            

دلشاد سائیکل اسٹور بالمقابل ہائی اسکول کچلاک شیراحمد 03368285209                            

 میری کوشش ہوتی ہے میں جب بھی چمن بارڈر ہو تو میں آپ کے لئے کوئی نئی نئی چیزیں تلاش کرو ہمیشہ کافی میری کوشش کرتے ہیں پھر بھی میں کوشش کرتا ہوں بہت سارے دوست کمنٹ کر کے بھی اپنی فرمائش کہتے ہیں کہ بھائی یہ چیز کے بارے میں یہ جو بھی چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے تو اس کے بارے میں مجھ سے کہتے ہیں میں تلاش کرتا ہوں میں اپنی طرف سے بھی تلاش کرتا ہوں لیکن اگر آپ کہتے ہیں تو مجھے تلاش کرنے میں ذرا آسانی ہو جاتی ہے تو اس کے لئے آج جو میں نے کوشش کی ہے یہ ہے ان پورٹ سائیکل کے حوالے سے وہ سائیکل جو باہر ملک سے آتی ہیں بارڈر کے راستے کون کون سے چلی آتی ہیں میں مکمل تفصیلات آپ کو بتاتا ہوں

یورپ میں زیادہ تر روزمرہ کے استعمال کے لیے سائیکل ہی استعمال کی جاتی ہے جبکہ ہمارے پاکستان میں زیادہ تر موٹر سائیکل استعمال ہوتی ہے تو سائیکل استعمال کرنے سے ایک تو آپ کے روزمرہ کے کاموں میں جو ان کی مد میں خرچ ہوتا ہے وہ بھی بچتا ہے اور اس کے علاوہ آپ کی صحت کے لئے بھی بہتر ہوتا ہے مطلب ایک اچھی خاصی ورزش بھی ہو جاتی ہے شاید اس وجہ سے زیادہ تر جاپان ہے سنگاپور چائنا اور ایران کے علاوہ بہت سارے ممالک میں آج بھی سائیکل کو زیادہ پسند کیا جاتا ہے


اس لئے میں نے چمن اور کچھ چلا کی جتنی بھی شوق تھا جتنی دکانوں کا میں نے وزٹ کیا ان میں زیادہ تر جاپانی سنگاپور ایرانی چائنا کی سائیکلیں موجود ہیں جن میں کم سے کم چھوٹے سے چھوٹی بھی ہے اور بڑے سے بڑی اچھی سے اچھی کوالٹی کی گئی ہے جن میں بہت سارے خصوصاً جیسے بی ایم ایس ہی ہائبریڈ ہیلو مائی نیم اور آئرن کی سائیکل وہاں پر موجود ہیں مختلف کنٹری کی جو سائیکل ہیں ان مختلف برانڈ نیم سے آتی ہیں جو کہ میں نے کوشش کی ہے ویڈیو میں دکھانے کی وہاں پر آپ دیکھ کر جو بھی کر سکتے ہیں بس بھی کر سکتے ہیں


جس طریقے سے میں نے ویڈیو میں بتایا کہ سائیکل کی کوالٹی اتنی زیادہ تھی کہ ایک دوسرے کے اوپر بھری پڑی تھی جس کی وجہ سے ایک ایک سائیکل کرکے دکھانا بہت مشکل ہو رہا تھا تو اس وجہ سے میں نے کوشش کی ہے کہ ہر سائیک کا برانڈ نام دکھا سکوں جس سے آپ کے لیئے پسند کارنا  اآسان ہو سکے اور جب بات ہے جی قیمت کے حوالے سے تو ایک تو پارٹی اتنا زیادہ تھی دوسری بہت سارے ممالک کی تھی مسلم مختلف طرز کی تھی اور اس کے علاوہ مختلف سائز کی اور مختلف ایڈیشنز کی تھی کیوں کہ ان میں کچھ اور بھی ہیں اور کچھ جو ہے ڈبہ پیک بھی ہوتی ہے مطلب اگر آپ چاہیں تو اس میں سے استعمال شدہ بھی خرید سکتے ہیں یا پھر چاہے تو آپ بالکل بری نہیں خرید سکتے ہیں 


 قیمتی ڈیپینڈ کرتی ہیں اس کی کمپنی پر اور اگر بات کی مدد کے حوالے سے کی جائے تو کم سے کم پانچ ہزار سے شروع ہوتی ہیں ایک لاکھ اور ایک لاکھ بیس ہزار تک کیسے کر ان کے پاس موجود ہے اور دوستوں ہمیشہ کی طرح میں یہی کہوں گا چاہے آپ ایک لاکھ روپے کی چیز لیتے ہیں یا ایک ہزار روپے کی کوشش کریں فون پر نہ خریدنے اگر خریدنا ضروری ہے تو پھر آپ جب تم جاتے ہیں کسی کام سے جاتے ہیں تو وہاں پر جا کر آپ شادی کر بھی دیکھ سکتے ہیں اور چاہے تو خرید بھی سکتے ہیں تو فون پر کوئی چیز مت خریدے گا یہ ہمیشہ سے کہتا رہتا ہوں کیونکہ آپ کے کسی بھی قسم کے لین دین یا کسی نفع نقصان کا یوٹیوب چینل ہو یا ٹوریسٹ بابو ویب سائیٹ ذمہ دار نہیں یہ پوسٹ اور وڈیوز صرف معلومات کے لیئے ہیں

نجیب اللہ سائیکل اسٹور سیل خان روڈ چمن نجیب اللہ 03168102933   
دلشاد سائیکل اسٹور بالمقابل ہائی اسکول کچلاک شیراحمد 03368285209

Post a Comment

0 Comments