Imported Branded Cheap Watches In Pakistan | Chaman Border watch Market 2021

Advertisement

Imported Branded Cheap Watches In Pakistan | Chaman Border watch Market 2021

 

ٹیکنالوجی جتنی بھی ترقی کر لے ہر چیز اپنی اہمیت رکھتی ہے جس طریقے سے موبائل کے بعد واچ کی اہمیت بہت کم ہوگئی ہے لیکن پھر بھی آج ہر شخص یہ چاہتا ہے کہ جی میرے ہاتھ میں بہت اچھی قسم کی ایک برانڈ کی واچ ہوہ لیکن حالات جس طرح کے ہیں کہ لوگ افورڈ نہیں کر پاتے زیادہ تر  مڈل کلاس لوگ ہیں ان کے لیے بہت مسئلہ ہوتا ہے ایک اچھہ واچ کیسے پہن سکتے ہیں اس کے لئے میں آج بتانے والا ہوں آپ کو واچزکے بارے میں بہت ہی زبردست طریقہ جس سے آپ اچھی اور سستی واچ خرید سکتے ہیں 

جو واچ چمن باڈر سے پاکستان میں آتی ہیں وہ امپورٹ ہوتی ہیں برانڈڈ ہوتے ہیں مطلب ان میں جاپان کے بعد بھی آتی ہیں تھائی لینڈ کی سنگاپور کی جرمنی کی اور اس کے علاوہ بہت ساری مختلف ملکوں سے یہ گھڑیاں یہاں آتی ہیں جو کہ چمن بارڈر کے راستے بھارتی ہیں تو یہ یوز میں ہوتی ہیں لیکن بہت ہی اچھی کنڈیشن میں ہوتی ہیں بننے کے لائق ہوتی ہیں اور میں خصوصا کچھ تو نام ہی بہت ہی مشہور گھڑیوں کے وہ میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں

پہلے نمبر پر بات کرتے ہیں راڈو اسٹار کی راڈو اسٹار بھی آتی ہیں اور راڈو کلومیٹر بھی آتی ہیں ان میں بہت ہی اچھی حالت میں ہوتی ہیں اوریجنل ہوتی ہیں اور ذمہ داری کے ساتھ بھی دیتے ہیں کسی کا کچھ اسپئرپارٹ وغیرہ ہوتا ہے مطلب کسی چین بدلی ہوئی ہوتی ہے ہے کسی کا بیک کور اور مکمل اوریجنل بھی مل جاتی ہیں

اگر ان راڈوگھڑی و کو خریدا جائے تو ان میں قیمت کے حساب سے یہ بہت ہی مناسب قیمت میں مل جاتی ہیں مطلب بیس ہزار سے شروع ہوکر 60 ہزار تک بی مل جاتی ہیں اگر اس کو عام مارکیٹ سے کمپئر کیا جائے تو عام مارکیٹ کی نسبت چمن باڈر سے آئی ہوئی واٹس اپ کو 25 سے 30 پرسینٹ قیمت میں مل جاتی ہے مطلب جو گاڑی آپ کو عام مارکیٹ میں 80 ہزار روپے میں ملتی ہے وہ آپ کو چمن بارڈر پر یا کوئٹہ میں 65 ہزار کے مل جاتی ہے 55ہزار کے مل جاتی ہے مگر اتنا فرق ہوتا ہے 

اب بات کرتے ہیں دوسرے برانڈز کی جیسے رول سے ٹیسٹ ہے امی کا ہے اور بہت ساری جس میں سے میں نے پشتو کی 25 آپ کو یوٹیوب چینل پر دکھایا اور میں نے آپ کو امریکا کی بات بھی دکھائی اور اس کے علاوہ میں نے آپ کو اردو بھی دکھائی امید کی ایک واچ میں نے ان سے خرید لی ہیں بائیس ہزار روپے کی جس کی اصل مالیت وہاں پہ چار لاکھ سے زیادہ ہے اس کے علاوہ جو ٹیسٹوں کی آواز میں نے آپ کو دیکھا یہ بھی بہت ہی اعلی کوالٹی کی ہیں اور وہ اس کی اصل ہونے کی ذمہ داری بھی لیتے ہیں اگر اس حساب سے دیکھا جائے اور ان کی قیمتوں کو کم پیر کیا جائے تو اس کی نسبت یہ بہت سستی اور بہت اچھے اور اعلی کوالٹی کی ہیں اور دوستو یہاں پر میں آپ کو یہ بھی بتاتا چلوں کہ کچھ ملکوں کی کاپی ایسی ہوتی ہیں جنھیں اگر کمپیوٹر کیا جائے تو پہچاننا مشکل ہوجاتا ہے کہ اس میں سے اصل کونسی اور کاپی کونسی ہے

یوٹیوب چینل کی ویڈیو ہو یا پھر ویب سائٹ کا آرٹیکل یہ صرف آپ کی معلومات بڑھانے کے لئے ہے اگر آپ واچ خریدتے ہیں تو اپنی طرف سے مکمل تسلی کر لیں کیونکہ یوٹیوب چینل اور ویب سائیٹ کسی قسم کے لین دین اورنفع نقصان کا ذمہ دار نہیں شکریہ

03023893036سمالانی واچ کوئٹہ محمد اسلم سمالانی واٹس ایپ  

Post a Comment

0 Comments