بہت ساری کمپنیاں ہیوی بائیک بناتی ہیں اور بیچتی ہین اس طرح سے ہر شخص کا ایک خواب ہوتا ہے کہ کاش میرے پاس ایک ہیوی بائیک ہوتی ہیوی بائیک کے ریٹ بہت زیادہ ہوتے ہیں بہت بہت زیادہ مہنگی ہونے کی وجہ سے ہر شخص بیک نہیں رکھ سکتا
کیونکہ ہیوی بائیک ہر شخص نہیں رکھ سکتا اس لئے ہیوی بائیک عام نہیں ہوتی پاکستان ہو چاہے کوئی بھی ملک ہو مخصوص لوگ رکھتے ہیں تو اس لیے ہیوی بائیک کا سامان کی تلاش سمان بھی عام نہیں ملتا اس کے لیے بھی کافی کوشش کرنی پڑتی ہے ایک تو سامان نہیں ملتا ہے اوپر سے سوال اوریجنل ہونا وہ اس سے بھی زیادہ مشکل ہے تو آج میں آپ کو بتاتا ہوں کہ یہ سامان کہاں سے آتا ہے تو دوستو جس کے بارے میں آپ نے ویڈیو میں دیکھا جس کے بارے میں لکھ رہا ہوں
اس کی شاپ پہ آپ کو ہیوی بائیک کا سامان زیرو میٹر مطلب نیا تو نہیں ملے گا نہیں ہوتا لیکن یہ جو باہر ملک سے باہر ایک ساتھی ہیں جو ایکسیڈنٹ شدہ ہوتی ہیں جو اور کسی وجہ سے بیکار ہو جاتی ہیں تو ان کو یہ اس گروپ میں خرید کر اس کا جو قابل استعمال اچھا سوال ہوتا ہے وہ نکال کر اپنی شوق سے رکھتے ہیں پھر اس کو آگے فروخت کرتے
سامان میں تمام تر انجن مطلب آپ کو 150 سی سے لے کر 1300 تک سامان مل سکتا ہے اس کے علاوہ بائک میں استعمال ہونے والا تمام تر سامان اگر میں نام پر جمع ہو تو بہت لمبی لسٹ بن جائے گی مطلب بائیک سے ریلیٹڈ تمام تر سامان ان کے ہاں آپ کو مل سکتا ہے
ایڈریس ۔ سلیم بھائی بائیک پارٹس نزدیک لکھ پتی ہوٹل رنچھوڑ لائن کراچی واتس ایپ نمبر 03002791183

0 Comments