Imported Blankets Advance Offer 2021 in Pakistan

Advertisement

Imported Blankets Advance Offer 2021 in Pakistan

 

ستمبر 2021 ختم ہونے والا ہے اکتوبر 2021 شروع ہونے والا ہے بارش ہورہی موسم تبدیل ہو رہا ہے ٹھنڈا سی محسوس ہورہی ہے مطلب سردیاں آنے کا پیغام آ رہا ہے اور سردیاں شروع ہونے والی ہے تو یقینا بہت کچھ کمبل نکالے جائیں گے اور کچھ کمبل خریدنے جائیں گے تو ابھی کیوں کہ سردی شروع نہیں ہوئی تو اب یہ موقع ہے اگر ہم کم کمبل لیتے ہیں تو ہمیں کتنے آسانی سے ملیں گے کتنی ورائٹی زیادہ ملے گی اور کتنی قیمت میں ملیں گے

شادی ہوئی اکمل خریدنے کا سیزن ہو جیسے چیز نا شروع ہوتا ہے تو اس وقت ہمیں بہت ساری ورائٹی پر سارے کل مل جاتی اور سب سے بڑی بات یہ ہے کہ مناسب قیمت میں مل جاتے ہیں جب سیزن شروع ہوتا ہے تو ایک تو براہ میں کم ملتی ہیں اس کے علاوہ ان کے ریٹ بھی ضرورت کے حساب سے کافی بڑھ جاتے کیونکہ کوئی بھی سیزن ہو ان کی قیمت کا دارومدار ان کی کھپت پر ہوتا ہے

جو بھی چیز خریدنی ہے کیوں نہ آج ہی خرید لی جائے کہ آج خریدنے سے چیز بھی  اچھی مل جائے گی اور ریٹ بھی اچھا مل جائے گا تو میرا یہ مشورہ ہے کہ اگر آپ نے کمبل یا مکمل بیڈ شیٹ سیٹ خریدنا ہے تو آپ یہاں سے خریدے یہ آپ کو فون پر بھی کوریئر کر دیتے ہیں مین کافی ٹائم سے یہاں آتا ہوں بہت اچھی ڈیل کرتے ہیں پر اعتماد کاروبار ہے ان کا 

اگر آپ شادی بیاہ کے حوالے سے کوئی خریداری کرتے ہیں تو اس کے لیے ان کے پاس خصوصی ڈسکاونٹ موجود ہیں ان کا کہنا ہے اگر کوئی بھی کسٹمر شادی بیاہ کے لیئے خریداری کرتا ہے تو اس کے لیئے خصوصی پیکج موجود ہے یہ بہت اچھا موقع ہے اگر آپ نے ایسی کوئی خریداری کرنی ہے تو بھی بہتر رہے گا 

انعام اللہ گفت سنتر دکان نمبر 37 بلدیہ پلازہ میزان چوک کوئٹہ 03131000698 


Post a Comment

0 Comments