Ncp Luxury Heavy Bikes In Pakistan | non custom paid heavy bikes in Chaman Border 2021

Advertisement

Ncp Luxury Heavy Bikes In Pakistan | non custom paid heavy bikes in Chaman Border 2021

 

جس طرح  آپ جانتے ہیں پچھلے چالیس سالوں سے نان کسٹم پیڈ پر بھی آتی ہوں نان کسٹم پیڈ حبیب ایسی بھی ہوتی ہیں لیکن آج میں آپ کو لگ جانی ہے بی بی ایس کے بارے میں بتانا چاہتا ہوں اور کون سی کمپنی کی آتی ہیں کس پاور میں آتی ہیں وہ سب میں آپ کو بتاتا ہوں

ان سب باتوں سے پہلے نان کسٹم پیڈ کے بارے میں جاننا بہت ضروری ہے نان کسٹم پیڈ جتنی بھی ہیں چاہے وہ لگ رہی ہو یا ہلکی ہو نیا ماڈل ہو یا پرانا ماڈل ہو یہ تمام تر ہیوی بائیک سے جو ہے وہ دبئی سے ہو کر آتی ہیں افغانستان کے راستے پاکستان میں اس کے آتی ہیں مطلب یہ غیرقانونی ہوتی ہیں ان کی کسی قسم کی کوئی کاغذات نہیں ہوتے نہ ہی کوئی کاغذات بنتے ہیں نہ ہی ان کا کوئی کسٹم پیڈ بند ہوتا ہے بہت سارے لوگ کہتے ہیں کہ ان کا کسٹم پیڈ ہو جاتا ہے تو وہ سراسر غلط بیانی کرتے ہیں کیونکہ جن کا کوئی ریکارڈ ہی نہیں ہوتا تو ان کا کسٹم پیڈ ہو ہی نہیں سکتا

اگر آپ کے دل میں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ بھائی جب یہ غیر قانونی ہے لیکن نہ ہی ان کے کاغذات نہیں ہوتے ان کا کسٹم پیڈ نہیں ہوتا تو پھر ان کو خریدنے کا فائدہ کیا ہے ہمیشہ اسی طرح میں یہی کہتا ہوں کہ ان کا مطلب یہ ہوتا ہے یہ گاڑی عاشق لب پہ آتی ہیں جب عشق قریب ہوتی ہیں تو ان سے جو اسپئرپارٹ نکلتا ہے ان گاڑیوں کا سامان ہوتا ہے ان کی ٹانگیں اور آپ ان کا اسٹیرنگ ہو ان کے میٹر ہوں ان کے باقی جتنے بھی پارٹس ہیں ان کو استعمال کرنا چاہیئے

ان تمام باتوں کے باوجود اگر آپ نان کسٹم پیڈ گاڑی خریدتے ہیں اور اس کو روڈ پر چلاتے ہیں تو آپ کو کس ٹیم کا عملہ پکڑ سکتا ہے اگر وہ آپ کو پکڑے گا تو آپ کی گاڑی گورنمنٹ کے حق میں ضبط ہو جائے گی آپ اسے واپس نہیں لے سکتے ممکنہ آپ کے خلاف بھی قانونی کارروائی ہو

اور ایک اہم اور ضروری بات کے اپنے فون پر کسی قسم کا لین دین نہیں کرنا اگر آپ گاڑی خریدنا چاہتے ہیں تو آپ چمن باڈر چلے جائے اور وہاں پہ جاکر شورو سے بات کر لیں وہ آپ کو تمام ٹرمینیشن بتائیں گے ان باتوں کے باوجود کسی قسم کا لین دین کرتے ہیں تو اس لیے آپ خود ہی ذمہ دار ہیں

عجب خان موٹر شورم کالج روڈ چمن عبدالجبار 

Post a Comment

0 Comments