Ncp Toyota Corolla Altis Grande 2018 at Chaman Border Car Market

Advertisement

Ncp Toyota Corolla Altis Grande 2018 at Chaman Border Car Market

 

ٹووریسٹ بابو یوٹیوب چینل ٹورسٹ بابو ویب سائٹ کا یہ مقصد ہے کہ ہم آپ کے لئے آسانیاں پیدا کریں اور آپ کی تلاش کو مختصر کریں اور اس مقصد کے لیئے پوسٹ بھی لکھی جاتی ہیں تاکہ آپ کی معلومات میں اضافہ ہو لیکن کچھ ہمارے دیکھنے والے یہ شکایت کرتے نظر آتے ہیں کہ ویب سائیٹ میں رابطہ نمبر نہیں ملتے جبکہ ہم پوسٹ کے آخر میں رابطہ نمبر ضرور لکھتے ہیں

اب میں آپ کو اس کو لائٹس کے بارے میں بتاتا ہوں جس کی ویڈیو بھی آپ نے دیکھی اور بھی رہے یہ ٹویٹا کرولا ایسی گرینڈی بھی کہا جاتا ہے 2018 ماڈل ہے مکمل فریش کار ہے سفید کلر آتو میٹک ٹرانسمشن  ہے مکمل اوریجنل ہے لیکن یہ گاڑی نان کسٹم پیڈ ہے ان تمام کاروں کے کاغذات نہیں ہوتے جو نان کسٹم پیڈ ہوتی ہیں

اگر بات کسٹم ڈیوٹی ادا کرنے کے حوالے سے کی جائے تو یہ گاڑیاں غیر قانونی ہوتی ہیں اور غیر قانونی کوئی بھی چیز ہو ان کو قانونی بنانے کی کوئی گنجائش نہیں ہوتی نہ ہی کسٹم پیڈ ہوتا ہے نا کاغذات بن سکتے ہیں اکثر ان کاروں کو توڑ کر ان کے قرضہ جات کو مارکیٹ میں بھیجا جاتا ہے مطلب اس سے جو بھی چیزیں نکلتی ہیں دروازے ہوں  سب کو کباڑی کے حساب سے بیچا جاتا ہے جس کو عام زبان میں قابلی سامان کہا جاتا ہے

اگر آپ یہ گاڑی خریدتے ہیں اور بغیر کسی کاغذات کے اس کو چلاتے ہیں تو یہ کبھی بھی پکڑی جاسکتی ہے جب یہ گاڑی پکڑی جائے گی آپ کی حکومت کو ختم کر لے گی اور ممکن ہے آپ کے خلاف بھی کاروائی ہو سکتی ہے اس لیئے میرا ہمیشہ یہ مشورہ ہوتا ہے کہ نان کسٹم گاڑی نہ خریدیں اگر پھر بھی آپ خرینا چاہتے ہیں تو فون پر نہ خریدیں کسی قسم کی لین دین نہ کریں خود چمن جاکر کار کو اچھی طرح دیکھ کر خریدیں

ان تمام باتوں کے باوجود کئی مرتبہ وی یوٹیوب چینل اور اب ویب سائٹ کسی بھی قسم کے نفع نقصان اور لین دین کا زمہ دار نہ ہوگا

کاکٹر موٹر شوروم پشین محمد نواز کاکڑ 03188319738

نیو سوات موٹر شوروم چمن سراج خان 03137755055 

Post a Comment

0 Comments