جب بات ماربل ٹائل اور سنگ مرمر کی آتی ہے تو ہر شخص کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اس کا گھر اچھا اور خوبصورت دیکھے تو اس کے لیے جب خرچہ ہوتا ہے تو گھر بنانے کا خرچہ آتا ہے تو یہی کہتے ہیں ہاں شخص یہ چاہتا ہے کہ گھر میں استعمال ہونے والا مٹیریل اچھا اور کم قیمت میں ملے تو اس کے لئے ہم نے وزٹ کیا اور ہم نے وہاں پہ تمام تر معلومات حاصل کی تو اس جگہ پر جو ہول سیل مارکیٹ ہے اس میں تین قسم کے پتھر آپ کو مل سکتے ہیں خضدار سے آنے والا جو مار بل ہے وہ مل سکتا ہے سوات اور مہمند ایجنسی سے آنت والا ماربل بھی مل سکتا ہے
اور ان تمام شہروں سے آنے والے ماربل اور سنگ مرمر کی قیمتوں میں بھی کافی سارا فرق ہے جس طریقہ سے ویڈیو میں بھی بتایا تھا خضدار سے آنے والا ماربل آپ خریدتے ہیں تو وہ آپ کو 60 سے 70 روپے فٹ ملتا ہے یا سوات سے آنے والا اگر آپ خریدتے ہیں تو وہ آپ کو چالیس سے لے کر ستر کے درمیان تو مل جاتا ہے اگر بات مہمندیجنسی کی جائے تو محمد ایجنسی سے آنے والا پتھر سنگ مرمر کی طرح ہوتا ہے اور اگر بھی ہوتا ہے تو ان میں دونوں میں قیمتوں کا تیسرا اختلاف ہے
اگر آپ مہمند ایجنسی سے آنے والا پتھر خریدتے ہیں یا سنگ مرمر تو اس کا ریٹ آپ کو ستر روپے سے لے کر تین سو پر ساڑھے تین سو سے چار سو تک مل سکتا یے اگر آپ چاہیں آپ اپنے دل پہ بھی مال تیار کروا سکتے ہیں لیکن یہ جو ریت ہیں یہ المبارک میں جو ہنستا ہے پتھر چٹ کے جو ایک پوری تائید ہوتی ہے اس کے حساب سے جو فٹ کی ہوتی ہے تو اس حساب سے اگر آپ اس کی موٹائی اور لمبائی اور چوڑائی کو بڑھانا چاہتے ہیں تو اس کا ریٹ الگ سے ہوتا ہے وہ اب واپس جائیں گے تو طے ہوگا نیچے آپ کو وٹسپ نمبر دیے جا رہے ہیں آپ کیا ہے تو اس سے آپ خیریت سے کمپئر کر سکتے ہیں تمام تر چیزوں سے معلومات کر سکتے ہیں
محب ماربل اینڈ گرینائٹ رینگ روڈ راولپنڈی 03085078130
احمد ماربل گرینائیٹ ویسٹرن ایج راولپنڈی 03335423262
0 Comments