جس سے چمن بارڈر کوئٹہ مارکیٹ کی اپڈیٹس دیتے رہتے ہیں اسی طریقے سے آج راولپنڈی کی اپڈیٹ بھی میں نے اس کے ساتھ کمپئر کی ہیں اور ویڈیوز میں میں نے سب چیزیں بتا دیں کہ کیا فرق ہے
زرغون مارکیٹ ڈبل روڈ کوئٹہ میں جو اسپئرپارٹ ملتے ہیں وہ نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے ہوتے ہیں کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ وہاں کے جوان جنس ہیں وہ دوبارہ استعمال ہوچکے ہوتے ہیں مطلب ایک دفعہ جب انسان نکلتے ہیں کسی دوسری گاڑی میں پھر اس کو کچھ ٹائم چلا کے پھر نکالتے ہیں اس کے بعد آگے بھیجتے ہیں پہلے جب بارڈر کھلا ہوا تھا تو زرغون مارکیٹ میں جوان جنسی جاپان سے وہ کافی سستی مل جاتے تھے یا پھر چمن باڈر کی جو مارکیٹ ہے جسے کیپٹن مارکیٹ کہتے ہیں وہ سامان سستا مل جاتا تھا لیکن جب سے طالبان حکومت آئی ہے بارڈر بند ہو گیا ہے اب کافی سامان کوئٹہ بھہ پورٹ سے ہی آتا ہے
اس لیے سامان کی قیمتوں میں زیادہ فرق نہیں ہے جو لوگ پنجاب سے ہیں جن کو راولپنڈی کوئٹہ کی نسبت زیادہ نزدیک پڑتا ہے ان کے لئے راولپنڈی کی مارکیٹ بہت ہی اچھی ہے یہاں پر گاڑی کا سامان ہے اس کی وارنٹی بھی زیادہ ملتی ہے اور قیمتوں میں بھی کچھ زیادہ فرق نہیں ہے اسی لئے آپ دونوں جگہوں سے کمپئر کر لیا کریں اگر آپ کو کوئی سامان راولپنڈی مارکیٹ میں نہیں ملتا تو پھر مجبوراً کوئٹہ سے رابطہ کریں
لیکن ہمیشہ کی طرح میں یہی کہوں گا کہ کوئٹہ سے کوئی بھی سامان پھول پر نہ بوائز وہاں کوئی اگر آپ کا عزیز رشتے دار رہتا ہے تو ان سے فزیکلی دیکھ کر چیک کرکے سامان ہوا ہے تو وہ بہتر رہے گا مزید معلومات کے لیے نیچے نمبر دے رہا ہوں آپ ان سے رابطہ کر سکتے ہیں لیکن کسی بھی قسم کے لین دین کا یوٹیوب چینل اور ویب سائٹ ذمہ دار نہ ہوگا
جاپان آٹو پارٹس راولپنڈی نسیم 03339306061
سیلمان آٹو پارٹس سیلمان خان 03315670599
0 Comments