جاپانی اوریجنل سامان زیادہ تر جو نان کسٹم پیڈ گاڑیاں آتی ہیں ان سے نکال لیا جاتا ہے میں انجن ۔ گیر۔ ائر کنڈیشن کا سامان باڈی پارٹس لائیٹ شاکس رم اسٹرینگ بکس ہائی برڈ سسٹم سمیت تمام چھوٹا بڑا سامان شامل ہوتا ہے
بات اگر سامان خریدنے کی جائے تو یہاں سب سے بہترین طریقہ تو یہی ہے کہ آپ وہاں جا کر لوٹ لیا مل کے کے لئے اپنی آنکھوں کے سامنے دیکھ کر مختلف دوکانوں کو سروے کرکے کمپیوٹر کے جہاں پر سستا اور اچھا نظر آئے وہ اسے خرید لیجئے گا یا پھر اگر آپ اپنے گھر سے بیٹھ کر خریدنا چاہتے ہیں تو بھی آپ مارکیٹ بتائیں جس میں شہر سے آپ ان لاہور اسلام آباد کراچی پشاور جہاں سے بھی ہیں تو اپنی علاقائی مارکیٹ سے کمپیئر ضرور کریں
طالبان حکومت کے بعد جو باڈر پر سختی ہیں تو وہاں پہ سامان کافی اب مشکل سے آتا ہے تو اسی لئے کچھ سامان کی مارکیٹ کے جو بزنس میں نے ان کو ایمپورٹ بھی کرنا پڑتا ہے پورٹ کے قریب منگوانا پڑتا ہے تو اب ریٹوں کا کوئی خاص فرق نہیں ہے مطلب ہے لیکن اتنا زیادہ نہیں ہے تو خرچہ وغیرہ سارا کچھ لگا کر آپ کمپیوٹر کے دیکھیں گے
کوشش کریں کہ کوئی بھی سامان فون کے ذریعے نہ خریدیںکیونکہ یہ جتنا بھی سامان ہوتا ہے وہ استعمال شدہ ہوتا ہے تو کسی قسم کی کوئی گارنٹی وارنٹی نہیں ہوتی اگر آپ ویسے بھی بھرتے ہیں اور وہ سامان خراب نکل آتا ہے تو پھر آپ کا بہت بڑا نقصان ہو سکتا ہے تو اسی لئے آپ کوشش کریں محافظ کری جا کر اپنا سامان خریدنے کی کوشش کرے ان تمام باتوں کے باوجود کسی بھی قسم کے نقصان کا ذنہ یوٹیوب چینلز اور ویب سائٹ ذمہ دار نہ ہوں گے
انجن خریدنے کے لیئے ۔الیوسف اولڈ سپیئر پارٹس ڈیلر داکن نمبر اے8 زرغون مارکیٹ کوئٹہ محمد یوسف 03218151824
03238002195
بڈی پارٹس کے لیئے ۔الحکمت اولڈ باڈی پارٹس دکان نمبر 8ارباب پالازہ کوئٹہ حکمت اللہ 03318380635
03032214308
مشترکہ سامان کے لیئے۔کابل آغا اولڈ سپیئر پارٹس ارباب پالزہ کوئٹہ ۔محمد اکرم آغا 03108103366
03033831756
0 Comments