جب بھی نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کا ذکر ہوتا ہے چاہے وہ کسی بھی ماڈل کی ہو کسی بھی کمپنی کے خوف تو تب ہمیں یہ بات اپنے ذہن میں رکھنی چاہیے کہ گاڑیوں کا کسٹم پیڈ ہو سکتا ہے اور کن کا نہیں ہوسکتا تو یہاں پر میں آپ کو بتاتا چلوں کے نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کا مطلب ہے کہ وہ گاڑیاں جو افغانستان کے راستے چمن بارڈر پہنچتی نہیں وہ غیر قانونی ہوتی ہیں ان کے کاغذات نہیں ہوتے اور نہ ہی کسٹم پیڈ ہوتا ہے
اور جو گاڑیاں پورٹ کے راستے پاکستان میں داخل ہوتی ہیں جن کی پوری انوائس بنی ہوتی ہے اور اسی انوائس کے تحت کسٹم ادا کر نکلتی ہیں وہ گاڑی ہی قانونی طرح سے رجسٹر ہوتی ہیں اور غیر قانونی آنے والی گاڑیون کی انوائس وغیرہ نہیں ہوتی اس لیئے ان کو قانونی حیشیت حاصل نہیں ہوتی
اگر آپ کہیں گے کہ یہ گاڑیاں غیر قانونی ہیں تو پھر ان کا کیا فائدہ تو ان کا فائدہ یہ ہے کہ یہ گاڑیاں بہت سارے جیسے کے پی کے کا علاقہ ہے یا بلوچستان کا علاقہ ہے گلگت بلتستان ہے ایسے بہت سارے علاقوں میں جلانے کی ان کو اجازت ہوتی ہے یہ انہی علاقوں کے لیے کارآمد ہوتی ہیں یا پھر اگر آپ کی کوئی گاڑی ایکسیڈنٹ ہو جاتی ہے اس طریقہ سے بہت سارا نقصان ہو جاتا ہے تو ان کے لیے ان کا سامان ریپلیس کرنے کے کام آتی ہیں
اگر ان کی گاڑیوں کو خریدنے کے طریقہ کار کی بات کریں تو ان کا بہترین اور سستا یہی ہے کہ آپ چمن چلے جائیں وہاں جاکر گاڑی کو فزیکلی دیکھیں گاڑی کو اچھے طریقے سے چیک کریں پھر وہاں پہ قیمت ٹھیک کریں اور پھر یہ گاڑیاں خریدیں ہمیشہ کی طرح میں یہی عرض کروں گا کہ یہ گاڑیاں کبھی بھی چاہے وہ جتنا بھی ٹرسٹی بند ہو وہ کسی بھی انسان سے یہ فون پر گاڑیاں نہ خریدیں یہ وہاں پر جا کر بیٹھ کر سامنے ہی گاڑیاں خریدی بصورت دیگر یوٹیوب چینل یا ویب سائٹ کسی بھی قسم کے نقصان کا ذنہ دارنہ ہوگی
نیو سوات موٹر شوروم بئی پاس روڈ چمن سراج خان 03137755055
0 Comments