non custom toyota fielder at chaman border By tourist babu

Advertisement

non custom toyota fielder at chaman border By tourist babu

 

جب بھی نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کا ذکر ہوتا ہے چاہے وہ کسی بھی ماڈل کی ہو کسی بھی کمپنی کے خوف تو تب ہمیں یہ بات اپنے ذہن میں رکھنی چاہیے کہ گاڑیوں کا کسٹم پیڈ ہو سکتا ہے اور کن کا نہیں ہوسکتا تو یہاں پر میں آپ کو بتاتا چلوں کے نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کا مطلب ہے کہ وہ گاڑیاں جو افغانستان کے راستے چمن بارڈر پہنچتی نہیں وہ غیر قانونی ہوتی ہیں ان کے کاغذات نہیں ہوتے اور نہ ہی کسٹم پیڈ ہوتا ہے

اور جو گاڑیاں پورٹ کے راستے پاکستان میں داخل ہوتی ہیں جن کی پوری انوائس بنی ہوتی ہے اور اسی انوائس کے تحت کسٹم ادا  کر نکلتی ہیں وہ گاڑی ہی قانونی طرح سے رجسٹر ہوتی ہیں اور غیر قانونی آنے والی گاڑیون کی انوائس وغیرہ نہیں ہوتی اس لیئے ان کو قانونی حیشیت حاصل نہیں ہوتی

اگر آپ کہیں گے کہ یہ گاڑیاں غیر قانونی ہیں تو پھر ان کا کیا فائدہ تو ان کا فائدہ یہ ہے کہ یہ گاڑیاں بہت سارے جیسے کے پی کے کا علاقہ ہے یا بلوچستان کا علاقہ ہے گلگت بلتستان ہے ایسے بہت سارے علاقوں میں جلانے کی ان کو اجازت ہوتی ہے یہ انہی علاقوں کے لیے کارآمد ہوتی ہیں یا پھر اگر آپ کی کوئی گاڑی ایکسیڈنٹ ہو جاتی ہے اس طریقہ سے بہت سارا نقصان ہو جاتا ہے تو ان کے لیے ان کا سامان ریپلیس کرنے کے کام آتی ہیں

اگر ان کی گاڑیوں کو خریدنے کے طریقہ کار کی بات کریں تو ان کا بہترین اور سستا یہی ہے کہ آپ چمن چلے جائیں وہاں جاکر گاڑی کو فزیکلی دیکھیں گاڑی کو اچھے طریقے سے چیک کریں پھر وہاں پہ قیمت ٹھیک کریں اور پھر یہ گاڑیاں خریدیں ہمیشہ کی طرح میں یہی عرض کروں گا کہ یہ گاڑیاں کبھی بھی چاہے وہ جتنا بھی ٹرسٹی بند ہو وہ کسی بھی انسان سے یہ فون پر گاڑیاں نہ خریدیں یہ وہاں پر جا کر بیٹھ کر سامنے ہی گاڑیاں خریدی بصورت دیگر یوٹیوب چینل یا ویب سائٹ کسی بھی قسم کے نقصان کا ذنہ دارنہ ہوگی

نیو سوات موٹر شوروم بئی پاس روڈ چمن سراج خان 03137755055

Post a Comment

0 Comments