چمن باڈر چمن نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے سینکڑوں شوروم ہیں اور ان سیکڑوں شوروم پر ہزاروں گاڑیاں ہیں چھوٹے سے چھوٹی گاڑی سے لیکر بڑے سے بڑی لگثرری گاڑی مل جاتی ہے
لیکن پھر بھی بہت سارے لوگوں کی یہی ایک فرمائش ہوتی ہے یا خواہش ہوتی ہے کہ نے کم سے کم قیمت والی گاڑی ملے جو کہ اپنے گھر میں بچوں کو اسکول چھوڑنے کے لیے یا چھوٹے موٹے کام کرنے کے لیے ہونی چاہیے سے کم ہو اور سہولت سے زیادہ ہو اس کے لیے زیادہ تر لوگ چاہتے ہیں کہ ہم نے کم قیمت والی گاڑیاں ملیں تو اج کا رویو کم قیمت گاڑیوں کے بارے میں ہے آج میں آپ کو ایسی پانچ گاڑیاں دکھا رہا ہوں جو چمن بارڈر نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے حوالے سے سب سے کم قیمت میں ملتی ہیں
ہمیشہ کی طرح میرا مشورہ کار ان سے یہی ہے کہ دیکھیں آپ اگر مڈل کلاس سے تعلق رکھتے ہیں آپ نقصان برداشت نہیں کر سکتے تو آپ نان کسٹم پیڈ گاڑی مت خریدیں کیونکہ اگر گاڑی پکڑی جاتی ہے تو آپ کی گاڑی بھی ضبط ہو جائے گی اور اس کے ساتھ آپ کے خلاف بھی قانونی کاروائی ہونے کا خدشہ ہوتا ہے تو آپ کے پیسے بھی ضائع ہو جائیں گے اور پھر آپ کو کورٹ کچہری کے چکر بھی لگانے پڑیں گے
اگر آپ کی گاڑی ایکسیڈنٹ ہو چکی ہے یا پھر کرتی ہو چکی ہے یہ بہت شدید متاثر ہوئی ہے آپ کو تقریبا سارا سامان بدلنا ہے تو اس صورت میں اپنا نام پر گاڑی خرید کر اس کا پورا سامان بدل سکتے ہیں باقی گاڑی کو اس گروپ میں ڈال دیں لیکن کبھی بھی گاڑی کو غیر قانونی نہ چلائیں
نوٹ ۔آپ نے گاڑی خریدنی ہو تو فون پر کبھی بھی مت خریدیں گاڑی اگر خریدنی ہے تو آپ خود چمن چلے جائیں وہاں جاکر وہاں فزیکلی گاڑی کو دیکھیں اچھے طریقے سے چیک کریں اور پھر سے کریں یا ان سے ڈیل کریں ان تمام باتوں کے باوجود اگر آپ کسی قسم کا لین دین کرتے ہیں اس میں کوئی بھی آپ کا نفع نقصان ہوتا ہے تو اس کا نہ تو یوٹیوب چینل ذمہ دار ہوگا نا ہی ویب سائٹ ایڈمن ذمہ دار ہوگا
نیو سوات موٹر شوروم بائی پاس روڈ چمن سراج خان 0313-7755055
ایچ کے کے موٹر شوروم چمن روڈ بشیر بس ادہ کچلاک محمد نسیم 03013236821
0 Comments