Top 5 sab se sasti non custom Cars at Chaman Border Car Market October 2021

Advertisement

Top 5 sab se sasti non custom Cars at Chaman Border Car Market October 2021

 

چمن باڈر چمن نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے سینکڑوں شوروم ہیں اور ان سیکڑوں شوروم پر ہزاروں گاڑیاں ہیں چھوٹے سے چھوٹی گاڑی سے لیکر بڑے سے بڑی لگثرری گاڑی مل جاتی ہے 

لیکن پھر بھی بہت سارے لوگوں کی یہی ایک فرمائش ہوتی ہے یا خواہش ہوتی ہے کہ نے کم سے کم قیمت والی گاڑی ملے جو کہ اپنے گھر میں بچوں کو اسکول چھوڑنے کے لیے یا چھوٹے موٹے کام کرنے کے لیے ہونی چاہیے سے کم ہو اور سہولت سے زیادہ ہو اس کے لیے زیادہ تر لوگ چاہتے ہیں کہ ہم نے کم قیمت والی گاڑیاں ملیں تو اج کا رویو کم قیمت گاڑیوں کے بارے میں ہے آج میں آپ کو ایسی پانچ گاڑیاں دکھا رہا ہوں جو چمن بارڈر نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے حوالے سے سب سے کم قیمت میں ملتی ہیں

ہمیشہ کی طرح میرا مشورہ کار ان سے یہی ہے کہ دیکھیں آپ اگر مڈل کلاس سے تعلق رکھتے ہیں آپ نقصان برداشت نہیں کر سکتے تو آپ نان کسٹم پیڈ گاڑی مت خریدیں کیونکہ اگر گاڑی پکڑی جاتی ہے تو آپ کی گاڑی بھی ضبط ہو جائے گی اور اس کے ساتھ آپ کے خلاف بھی قانونی کاروائی ہونے کا خدشہ ہوتا ہے تو آپ کے پیسے بھی ضائع ہو جائیں گے اور پھر آپ کو کورٹ کچہری کے چکر بھی لگانے پڑیں گے

اگر آپ کی گاڑی ایکسیڈنٹ ہو چکی ہے یا پھر کرتی ہو چکی ہے یہ بہت شدید متاثر ہوئی ہے آپ کو تقریبا سارا سامان بدلنا ہے تو اس صورت میں اپنا نام پر گاڑی خرید کر اس کا پورا سامان بدل سکتے ہیں باقی گاڑی کو اس گروپ میں ڈال دیں لیکن کبھی بھی گاڑی کو غیر قانونی نہ چلائیں 

نوٹ ۔آپ نے گاڑی خریدنی ہو تو فون پر کبھی بھی مت خریدیں گاڑی اگر خریدنی ہے تو آپ خود چمن چلے جائیں وہاں جاکر وہاں فزیکلی گاڑی کو دیکھیں اچھے طریقے سے چیک کریں اور پھر سے کریں یا ان سے ڈیل کریں ان تمام باتوں کے باوجود اگر آپ کسی قسم کا لین دین کرتے ہیں اس میں کوئی بھی آپ کا نفع نقصان ہوتا ہے تو اس کا نہ تو یوٹیوب چینل ذمہ دار ہوگا نا ہی ویب سائٹ ایڈمن ذمہ دار ہوگا

نیو سوات موٹر شوروم بائی پاس روڈ چمن سراج خان 0313-7755055

ایچ کے کے موٹر شوروم چمن روڈ بشیر بس ادہ کچلاک محمد نسیم 03013236821


Post a Comment

0 Comments