اس دور مں جہاں مہنگائی آسمان کو چھو رہی ہے اور روزگار کے مواقعے کم ہوتے جا رہے ہیں وہاں پر موبائل انٹر نیٹ نے بہت ساری آسانیان پیدا کر دی ہیں آج کال کاروبار ہویا آن لائن پیسہ کمانا سب آسان ہوگیا ہے
اگر آپ بے روزگار ہیں یا پھر کم آمدنی والے ہیں یا کم تنخواہ والی ملازمت کرتے ہیں تو آپ گوگل سے بھی آسانی سے اور بہت اچھی رقم ہر مہینے کما سکتے ہیں یہاں اگر بات پیسے کمانے کے طریقے کی کریں تو کوئی بھی کام ہو اس کو سیکھ کر کریں گے تو کامیاب ہو جائیں گے اگر بغیر سیکھے کریں تو بہت زیادہ دیر لگ سکتی ہے اور کامیابی کے بھی کم چانس ہوتے ہیں
اس لیئے ہم نے آپ کو سکھانے کا مفت بندوبست کیا ہے جس میں ہم آپ کو سکھائیں گے کہ گوگل ہویا یوٹیوب چینل یا پھر اس کے علاوہ کون کون سے ایسے پلیٹ فارم ہیں جن سے آپ آن لائن پیسے کما سکتے ہیں ہم آپ کو تمام مراحل فری میں سکھائیں گے جیسے کی گوگل پر اکاونٹ کیسے بنانا ہے اس کی سیٹنگ کیسے کرنی ہے یا پھر فری ویب سائیٹ کیسے بنانی ہے ایڈسنز کا اکاونٹ کیسے بنانا ہے اس کع بلوگر سے یا یوٹیوب چینل سے لنگ کیسے کرنا ہے
جب آپ پیسے کمانا شروع کریں گے تو ہم آپ کو آپ کے ایڈسن اکاونٹ کو بینک سے لنک کرنے کا طریقہ بھی سکھائیں گے مطلب اکاونٹ بنانے سے لے کر پیسے وصول کرنے تک تمام مراحل مفت میں سکھائیں گے آپ نے نیچے دیئے گئے چینل کو سبسکرائب کرنا ہے اور وڈیو کی مدد سے سب سیکھنا ہے اگر آپ کو وڈیو کی سمجھ نہ لگے تو وڈیوز کی ڈسکرپشن میں انسٹاگرام کا لنک بھی ملے گا ہم ہر طرح سے آپ کی سپورٹ کریں گے ابھی کلک کرکے چینل پر آئیں اور سب سیکھیں
0 Comments