How to make money from google in Pakistan | earn money online without investment 2021

Advertisement

How to make money from google in Pakistan | earn money online without investment 2021

 

اس دور مں جہاں مہنگائی آسمان کو چھو رہی ہے اور روزگار کے مواقعے کم ہوتے جا رہے ہیں وہاں پر موبائل انٹر نیٹ نے بہت ساری آسانیان پیدا کر دی ہیں آج کال کاروبار ہویا آن لائن پیسہ کمانا سب آسان ہوگیا ہے 

اگر آپ بے روزگار ہیں یا پھر کم آمدنی والے ہیں یا کم تنخواہ والی ملازمت کرتے ہیں تو آپ گوگل سے بھی آسانی سے اور بہت اچھی رقم ہر مہینے کما سکتے ہیں یہاں اگر بات پیسے کمانے کے طریقے کی کریں تو کوئی بھی کام ہو اس کو سیکھ کر کریں گے تو کامیاب ہو جائیں گے اگر بغیر سیکھے کریں تو بہت زیادہ دیر لگ سکتی ہے اور کامیابی کے بھی کم چانس ہوتے ہیں

اس لیئے ہم نے آپ کو سکھانے کا مفت بندوبست کیا ہے جس میں ہم آپ کو سکھائیں گے کہ گوگل ہویا یوٹیوب چینل یا پھر اس کے علاوہ کون کون سے ایسے پلیٹ فارم ہیں جن سے آپ آن لائن پیسے کما سکتے ہیں ہم آپ کو تمام مراحل فری میں سکھائیں گے جیسے کی گوگل پر اکاونٹ کیسے بنانا ہے اس کی سیٹنگ کیسے کرنی ہے یا پھر فری ویب سائیٹ کیسے بنانی ہے ایڈسنز کا اکاونٹ کیسے بنانا ہے اس کع بلوگر سے یا یوٹیوب چینل سے لنگ کیسے کرنا ہے 

جب آپ پیسے کمانا شروع کریں گے تو ہم آپ کو آپ کے ایڈسن اکاونٹ کو بینک سے لنک کرنے کا طریقہ بھی سکھائیں گے مطلب اکاونٹ بنانے سے لے کر پیسے وصول کرنے تک تمام مراحل مفت میں سکھائیں گے آپ نے نیچے دیئے گئے چینل کو سبسکرائب کرنا ہے اور وڈیو کی مدد سے سب سیکھنا ہے اگر آپ کو وڈیو کی سمجھ نہ لگے تو وڈیوز کی ڈسکرپشن میں انسٹاگرام کا لنک بھی ملے گا ہم ہر طرح سے آپ کی سپورٹ کریں گے ابھی کلک کرکے چینل پر آئیں اور سب سیکھیں

مفت سیکھنے کے لیئے کلک کریں


Post a Comment

0 Comments