تمام موٹر شوروم کے نمبر ز آرٹیکل کے آخر میں موجود ہیں دیکھیں
آن لائن پیسے کمانے کا مفت کورس سیکھنے کے لیئے یہان کلک کریں
آج تک میں نے جتنی بھی ویڈیو بنائی ہے یا جتنی بھی میں نے پوسٹ لگائی ہے جتنے بھی میں نے آرٹیکلز لکھے ہیں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے حوالے سے آج میں ان تمام تر شوروم پر جن پر میں نے وزٹ کی ہیں آپ کے نہیں میں نے 22 سال تھے جس کی ہیں اور وہ پرماننٹ موٹر شورم میں چل رہے ہیں کام کر رہے ہیں تو بہت سارے دوستوں نے کہا کہ یہ میں جو ہے یہاں پے ڈھونڈنے میں بہت مشکل ہوتی ہے مطلب کنٹیکٹ تلاش کرنے میں بڑی مشکل ہوتی ہے تو ان کو آسان کرنے کے لیے ان کی آسانی کے لئے آج میں تمام تر نمبر سینڈ کر رہا ہوں میں آپ کو بتا رہا ہوں
یہاں پر دیے گئے تمام ممبرز اور شورو اورجنل ہیں اور ہنڈریڈ پرسنٹ نیک نیتی سے دیے جارہے ہیں اور یہاں پہ ایک بات یاد رکھئے گا کہ یہ جتنی کوئٹہ یہ صرف رابطہ کرکے معلومات حاصل کرنے کے لئے ہی کسی قسم کا لین دین کرنے کے لئے نہیں ہیں
اگر آپ کو کوئی چیز فون پہ بھیجنے کی آفر بھی کرتا ہے تو آپ پھر بھی اس کو پیسے نہیں بھیجے گا آپ فور پر کوئی چیز چاہے موبائل ہو چاہے کوئی لیپ ٹاپ ہو جائے گاڑی ہو کچھ بھی دس روپے کی بھی چیز آپ فون پر مت خریدا کریں میں ہوتی ہیں تو اسے خریدنے کے لئے خود وہاں تشریف لے جائے جب چمن میں جائیں گے دیکھیں گے وہاں پر آپ کو تسلی ہو تب خریدے گا اس کے علاوہ کسی بھی قسم کے لین دین کا یوٹیوب چینل اورویب سائیٹ ذمہ دار نہ ہوگا
نیو کاکڑ موٹر شوروم پشین محمد ناواز کاکڑ03055294407
نیو سوات موٹر شوروم چمن سراج خان 03137755055
بلال موٹر شوروم چمن روڈ قلعہ عبداللہ 03002780909
برو موٹر شوروم بائی پاس راڈ چمن حکمت خان 03148141030
عجب خان موٹر شوروم کالج روڈ چمن عبدالجبار 03013695736
سٹار موٹر شوروم نزد بشیر اڈہ کچلاک گل آٖغا 03013723347
ایچ کے کے موٹر شوروم کچلاک چمن روڈ کچلاک محمد نسیم 03013236821
0 Comments