Ncp Toyota Corolla Original Spare Parts Market Quetta 2022

Advertisement

Ncp Toyota Corolla Original Spare Parts Market Quetta 2022

گاڑی نئی ہو یاں پرانی جلتی ہے تو خراب ہوتی ہے اگر گاڑی کا کوئی پارٹ خراب ہو جائے اور وہی پارٹ ٹو ریپلس کرنے کے لیے اوریجنل مل جائے جو کمپنی سے فٹ ہوتا ہے وہ بھی مناسب قیمت میں تو کیا ہی بات ہو جائے تو آج جس بارے میں لکھ رہا ہوں یہ آپ کو ٹویٹا کرولا کے کچھ ماڈلز کا سامان آسانی سے مل سکتا ہے جس میں باڈی کا سامان چاہیے بوڈی پارٹس و یا انجن سے ریلیٹڈ وہ سارا اوریجنل ہوتا ہے


کوئٹہ چوںکہ اسپئرپارٹ کے حوالے سے کافی مشہور ہے کیونکہ یہاں پر لعنت کسٹم پیڈ گاڑیوں کو کھول کر اس کا سامان مارکیٹ میں بھیجا جاتا ہے کچھ سامان ایسا بھی ہوتا ہے جو کہ بہت سے منگوایا جاتا ہے لیکن مشہور ہے کہ اکثر سامان یہاں پر نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کو کھول کر ہی یہاں پر بیچا جاتا ہے
ٹیوٹا کرولا 2002 ماڈل سے لے کر 2014 ماڈل سے جتنی بھی گاڑی آتی ہیں ان کا باڈی پارٹ تو ان کے ہونٹ ہوں ان کے دروازے سے گزرتے ہویا انٹیرئیر سے ریلیٹڈ جتنا بھی سامان ہے وہ یہاں آپ کو مل سکتا ہے


660 سیسی سے لیکر 2500سی سی تک اگر انجن کے حوالے سے بات کی جائے تو یہ آپ کو سپرلی یہ آپ کو یوز میں مل جاتی ہیں اور بہت اچھی ہوتی ہیں تو دونوں کے نمبر میں نیچے مینشن کر رہا ہوں آپ ان سے بات کر کے گھر میں بھی منگوا سکتے ہیں لیکن لین دین کرنے سے پہلے اچھے طریقے سے تسلی فرما لیجئے گا یوٹیوب چینل ہو یا ویب سائیٹ آپ کسی بھی لین دین کا زمے دار نہیں ہوگا
نوٹ ۔رابطہ صرف واٹس ایپ پر کریں فضول معلومات سے گریز کریں شکریہ


کرولا باڈی پارٹس کے لیئے نجیب اولڈ پارٹس زرغون مارکیٹ 03118488467
صفی خان 03138144103
تمام انجن کی معلومات کے لیئے الیوسف پارٹس زرغون مارکیٹ 03218151624

Post a Comment

0 Comments