اسلام علیکم
دوستو آپ نے جو وڈیو چینل پر دیکھی یا پھر آپ سیدھا ویب سائیٹ پر آئے ہیں تو میں آپ کو اپنی گاڑی کا سامان منگوانے سے پہلئ کچھ ضروری گزارشات واضع کردوں تاکہ آپ کسی بھی متوقع نقصان سے بچ سکین
یوتیوب چینل ہو یا ویب سائیٹ ہمارا سب سے اولین فرض بنتا ہے کہ ہم تمام معزز قارئین کو اچھی معلومات کے ساتھ ساتھ جہاں جہاں کوئی نقصان کا اندیشہ ہو اس کے بارے میں آگاہ کریں
کوئٹہ ہو یا چمن کی مارکیٹ اب نان کسٹم اسپیئر پارٹس اور امپورٹڈ کسٹم پیڈ پارٹس بھی مل جاتے ہیں کیونکہ کچھ پارٹس ایست ہوتے ہیں جو نان کسٹم نہیں آتے خصوصی طور پر جو جاپانی امپورٹڈ کاریں نئے ماڈل کی کاروں کا سامان نہیں آتا کیونکہ جن گاڑیوں کو امپورٹ کیا جا سکتا ہے ان کا سامان نہیں ملتا اور جن کاروں کی امپورٹ بند ہو جاتی ہے وہ کاریں نان کسٹم آتی ہیں اور ان ہی کاروں کا سامان بھی ملتا ہے
اب اگر بات سامان خریدنے کی ہے تو سب سے پہلا مشورہ یہ ہی ہے کہ آپ سامان فون پر نہ خریدیں اور اس کا مطلب یہ بھی نہیں کہ بھجنے والے غلط ہو سکتے ہیں بعض اوقات سمجھنے میں غلطی کی وجہ سے ایک کی جگہ دوسرا سامان آجاتا ہے یا پھر آپ کی نظر میں نامکمل سامان ہو سکتا ہے جس سے آپ دونوں فریقوں کو پریشانی کا سامنا ہو سکتا ہے یا پھر نمبر غلط لگ جانے سے کسی غیر زمہ دار یا جعلی دکاندار سے ربطہ ہونے کی صورت میں آپ کا مالی نقصان ہونے کا خدشہ بھی زیادہ ہے
فون پر رابطہ کرنے کے بعد اگر آپ کومکمل یقین ہو جائے کہ درست ڈیلر سے ربطہ ہوا یا اور مکمل مطمئن ہوں اور آپ سمجھتے ہیں کہ آپ کو اچھی چیز اور مکمل تسلی سے مل سکتی ہی تو آپ چاہیں تو منگو سکتے ہیں
ہماری کوشش ہوتی ہے ہر جگہ ہر کاروبار کا معائنہ کرکے اچھی طرح دیکھ بھال کر ہم معلومات اور رابطہ نمبر شیئر کرتے ہیں ان سب باتوں کا خیال رکھتے ہیں کہ ہمارے کسی بھی معزز قارئیں و ناظرین کا کوئی نقصان نہ ہو پھر بھی چینل یا ویب سائیٹ کسی کا کسی طرح کے لیں دین و نفع نقصان کا ذمہ دار نہیں شکریہ
ایڈمن ٹووریسٹ بابو
انجن کی معلومات کے لیئے الیوسف اولڈ سپیئر پارٹس داکان نمبر اے8 بی 8 زرغون مارکیٹ کوئٹہ
محمد یوسف 03218151624 03238002195
لینڈ کروزر کی موڈیفکیشن اور پارٹس کے لیئے رابطہ کریں
عبدالحمید 03128017717
باڈی کے پارٹس کی معلومات کے لیئے الحکمت اولڈ باڈی پارٹس دکان نمبر ڈی18 ارباب پلازہ کوئٹہ
حکمت اللہ اینڈ عصمت اللہ 03318380635 03032214308
کابل آغا اولڈ سپیئر پارٹس ارباب پلازہ ڈبل روڈ کوئٹہ
محمد اکرام آغا 03108103366

1 Comments